کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
ہم سے _ بات کیجیے.🍀🌸
ہمارے آخری دن ہیں"!❤✌
________💕💯

ہمیں گرانے والے لفافے تاحیات..!!😯
اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے..!! 🐧🔥
میــــں قصہ #مختصــــر نہیــــں تھا
ورق کو جلــــدی پلٹ گۓ ہو تــــم.. 😔😔😔
*آج کل لوگ ... دوسروں کا لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں ... کہ ان کا اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں*
*آج کل لوگ ... دوسروں کا لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں ... کہ ان کا اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں*
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی۔۔
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں۔۔❣️
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!
💔💔💔👈👈
"صورتیں کتنی خوبصورت کیوں نہ ہوں نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں"!🌸❤
_______💕💯
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا___!!!
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا____!!!!❤

*اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں ... تو انہیں کرنے دیجئے ... آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ ... کسی کے چھوڑ کر جانے کی ... محتاج نہیں ہے....!!!*
❤️ عزت اور تعریف ❤️
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی ہے 🔥