❤️❤️ *زندگی بہت مختصر ہے سمجھ آتے آتے گزر جاتی ہے۔ دل میں کوئی بات نہ رکھیں، جھگڑے طویل نہ ہونے دے، معاف کر دیا کرے کیونکہ معاف کرنا اللہ تعالیٰ کو پسند ہے.....!!!!* ❤️❤️
💦💞💦 *خاموش لہجوں کو یہ مت سمجھیــــں ... کہ اندر سے خالی ہیــــں ... ان میــــں باتوں کی گہراٸی سمندروں سے کہیــــں زیادہ ہوتی ہے ... بس ضبط کے عادی ہو جاتے ہیــــــــں ......!!!* 💞💦💞