Allah Hafiz to All cute And Lovely frnds😢😢
*✍🏻✍🏻ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجئے ، توڑنے کی نہیں ۔۔۔۔! دنیا میں سوئی بن کر رہئیے ، قینچی بن کر نہیں ۔۔۔۔۔ کیونکہ سوئی دو کو ایک کر دیتی ہے اور قینچی ایک کو دو کر دیتی ہے!!!! *خوش رہیں ، خوشیاں بانٹیں*. 🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
Assalamualaikum 💞
Jummah Mubarak to all Muslims 💓💓💓💓💞💞
Bye Bye😟




"_ باہر رونقیں لگاۓ بیٹھے ہیں
"_ اندر سے قبرستان ہیں ہم !💔🥀
:تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا 🍂
وار کر جہاں بھر کی #خوشیاں تم پر❤
تم کو #ہنستا ہوا دیکھوں جی چاہتا ہے 😘
آشنا كر مجھے كسی پتھر دل شخص سے
میں سنا ہے كہ پتھر سے پتھرمل كر دیوار بنتی ہے
میری مسکراہٹ تجھے درد دے گی..
🔥🔥👆🏻👆🏻🔥🔥
مجھے مسکرانے پہ مجبور نہ کیا کر..
:تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا 🍂
ﺗُﻢ ﭘَﺮ ﻧَﮩﯿﮟ ﻣَﺮﺗﮯ ، ﻣَﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍِﻥ ﭼَﺎﺭ ﭘَﺮ
ﻧَﺎﺯ ﭘَﺮ ، ﺍَﻧﺪﺍﺯ ﭘَﺮ ، ﺭُﺧﺴّﺎﺭ ﭘَﺮ ، ﮔُﻔﺘﺎﺭ ﭘﺮ..
❤
اپنوں کو کھو دیتے ہیں #لوگ 🔥
غیروں کو پانے کی چاہت میں 💔
💦®…
اگرچہ مختصر رہیں
لیکن ،
مخلص رہیں ۔۔ 💕
😊
💓جب دل کو لگتی ہے نہ💓
💓تبھی تو دل اللّه سے لگتا ہے 💓
اب تجھے تمنّا غیر کی ہے؟
جا خُدا تیری تمنّا پر کُن کہے 🔥💯
کیا پتہ کب کهینچ لے یہ قبر کا اندهیرا مجهے _ __)
میری ذات سے وابستہ دوستو مجهے معاف کر کے سویا کرو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain