صرف اُن کے لیے عام رہتا ہوں
💯 جو میرے لیے خاص ہیں.👉


مجھ کو پہلا عشق اذیّت لگتا تھا
تم نے کیسے دو دو بار محبت کی؟💔🔥
مدہوش *مت کرو مجھے اپنا #حسن دیکھا کر*😊
محبت *اگر چہرے سے ہوتی تو #خدا☝️ دل نہیں بناتا*😍💯
شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا.........
بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂
🍁Ziddi 🍁
امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😜😂😂
اتنـی شـرارتیــــں بھـر گئـی ہیـں دمــاغ میـں کہ🤣
دمـــاغ بھـی سٹـــوریج فــل کـا آپشــن دے رہـا ہــے__😁😂😂😂
میرے خیال سے
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنا ضروری نہیں...
کیونکہ 😜
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ😹😂
تمھاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچو
تمھارا چاہنے والا شراب پیتا ہے
نادان دل 💔
میں دوسروں کو درس دینے والا
خود ایک نامحرم کی محبت میں برباد ہو چکا ہوں 💔🔥
💔🥀
بیوی : آٹا کہاں سے لائے تھے ؟
شوھر : کیوں کیا ھوا ..
بیوی : ساری روٹیاں جل گئی ہیں 😂🤭🤭
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯﺧﻮﺍﺏ ﺻﺮﻑ ﺍﻥ ﮨﯽ ﮐﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ..!!!💁
ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ___________ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ..!!!🙆🥰💑
مدہوش *مت کرو مجھے اپنا #حسن دیکھا کر*😊
محبت *اگر چہرے سے ہوتی تو #خدا☝️ دل نہیں بناتا*😍💯
دوستی بھی عشق سے کم نہیں ہوتی💯🔥
سرکار
اگر دوستی نبھانے والا ہو تو♥️
✨❤️😉
مختصر کیے اپ نے رابطے تو🙃
ہم نے بھی دوری مناسب سمجھی🖤🥀
" - 🔥
یہ جو پَتھر کے ہو گئے ہیں لوگ
اپنے حصے کا رو چکے ہونگے __ 🖤🥀
ہمارے یہاں بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں سے ٹھیک ہو جاتی ہیں اُن میں سے
1_گاڑی کا ٹیپ
2_موٹر سائیکل کی لائٹ
3_ٹی وی ریموٹ
4_مونیٹر
5_اور ایل سی ڈی
شامل ہیں😊
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕
جب میں چھوٹا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے
تمہاری شادی کر دیں گے.
اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ
مذاق بھی نہیں کرتے ۔;;;;;;;🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😳😳😳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain