Damadam.pk
Air_Force's posts | Damadam

Air_Force's posts:

Air_Force
 

لڑکیاں شادی میں 2 پلیٹ بریانی ، 2 پلیٹ قورمہ ، سیخ کباب اور کولڈ ڈرنک کے بعد ۔۔۔۔ ھائے امی پیٹ میں درد
امی : کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا ، لگ گئی نا نظر 😂😂

Air_Force
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے،
ہوتا ہے ____، چلتا ہے ____، دنیا ہے.😌
Bullya🥀

Air_Force
 

میں دوسروں کو درس دینے والا
خود ایک نامحرم کی محبت میں برباد ہو چکا ہوں 💔🔥
قیصر ساقی 💔🥀

Air_Force
 

یاد رکھنا____________🔥
ملنے کو ترسا دوں گا___🔥

Air_Force
 

.q4
Sbko Achank Eid Mubarak 💞

Air_Force
 

آج لڑکی والے دیکھنے آئے تھے 😍
بات بھی پکی ھوگئی تھی آنگھوٹھی بھی پہنائی جا رہی تھی۔😃😍
امی جی نے ایک ٹھوڈا مارا اٹھ بیغیرتا10 وج گئے نے 😷😁😂😜

Air_Force
 

لڑکیاں میری پوسٹ پر اس لۓ نہیں آتیں😍
وہ سوچتی ہیں کہ اتنا خوبصورت
لڑکا ہماری قسمت میں کہاں 😜😜😂

Air_Force
 

عشق ابتدا میں
محبوب کو ڈھونڈھتا ہے
اور انتہا میں
خود کو💔

Air_Force
 

*ہوا ہے تجھ سے بچھڑ نے کے بعد یہ معلوم*
*کہ تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دنیا تھی*
   قیصر ساقی 💔🥀

Air_Force
 

انا کہتی ہے _____ التجا کیا کرنى،،
وه محبت ہى کیا جو منتوں سے ملے...
   قیصر ساقی 💔🥀

New pic update 🤭
A  : New pic update 🤭 - 
Air_Force
 

Asslamualaikum to all dmdm users ❤️
Kasy h sub am back after 3 months 😲
Koi welcome kry ga mjy ☹️

Kro apply 🥰
A  : Kro apply 🥰 - 
Air_Force
 

*اگر کوئی تمہیں صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے... تو دکھی مت ہو... بلکہ فخر کرو... کہ اُس کو اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے ... اور وہ روشنی تم ہو....!!!!*

Air_Force
 

*اس سے زیادہ تذلیلِ تعلق اور کیا ہوگا ... جہاں سگے رشتہ آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ دولت و ثروت کا مقابلہ کریں .... اور مالداری کی بنیاد پر رشتوں کا جوڑ توڑ کریں ... !!!*

Air_Force
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جن لوگوں نے آپ کو دکــــھ دیئے ... ان کو بھــــلا دیں ... لیکن جو انہوں نے سبــــق دیئے ... ان کو یاد رکھیــــں .....!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Air_Force
 

💞💞💞💞💞💞
مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے
اس لئے مطلب نکلتے ہیں رشتے ہلکے ہو جاتے ہیں
*⁦☘️⁩⁦اچھی اور پیاری باتیں☘️⁩*
💞💞💞💞💞💞

Air_Force
 

🎄🎄
*اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں اور اَنا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے*.
🎄🎄

Interesting Posts image
A  🔥 : Kis kis ny apply krna Ajo grls aur boys 💞💞💞💞👌👌👌 - 
Air_Force
 

Watts app group bnya h police k jin ko add hona bta Dy grls k liy privacy 🥰🥰
https://chat.whatsapp.com/Kf0UqU0eHEm5zQjVDa29Bq
Watts app link h ya💞