Half logo ko PTA h ni open hva Dmdm😄😄😄😄
Vo smj ry h k mantain h ho Ra🤭🤭🤭🤭🤭
G dmdm b chotio k bd open ho gya 😋
Abi tk CLG ni open hvy🙄🙄🙄🤭🤭🤭🤭
بھول ہی گۓ ہو
🥀
یا پھر کمال کا صبر رکھتے ہو
بھول ہی گۓ ہو
🥀
یا پھر کمال کا صبر رکھتے ہو
پِھرمختصر کر دی گفتگو اُس نے 🥀
پِھراُس کے رابطے میں آ گیا کوئی 💔
تو بھی نہ مل سکا ہمیں
عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا
خود سے بڑے گلے رہے
🥀💔
لوگ شور سے اٹھ جاتے ہیں💔
مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی 💔
💔😢تنھا دل😢💔
ویرانی"_____"اندرکی‼️
اک قلب جانے,اک رب جانے💔
کیسے گزاریں گے تمہارے بنا۔۔۔😍☺
دسمبر کا مہینہ بڑا مشکل ہے جاناں۔۔😘😘۔
*کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊*
*کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤*
❣️💞کیسے کہے کہ کتنا چاہتے ھے ھم تمیں اے ھم دم ۔۔۔💞❣️
❣️💞اگر جاننا ہوں میری چاہت کو تو سانسیں گن لینا اپنی ۔۔۔💞❣️
میرے جینے کا طریقہ تھوڑا الگ ہے🖤
میں اُمیدوں پر نہیں ضد پر جیتا ہوں ❤️☺️
چھوڑ وضاحتیں مختصر _____!!!!کرتے ہیں __________!!!!
مجبوریاں ۔تب آتی ہیں ۔
جب ❤ دل بھرتے ہیں
*مرشد ہم نے آزاد کر دئیے*
=
=
*کئی من پسند لوگ 🥀*
بھاڑ میں جائیں زلفیں تیری💔
اپنا حال سنواروں گا اب..😷
اُس کے لبوں پہ______ میرا ذکر....😍👍💞💞👍
واللہ تبدیلی آ نہیں رہی_____ تبدیلی آگئ ہے..👌👌
فلم : ایک بیوقوف گھر پر فلم دیکھ رہا تھا کہ وہ اچانک زور زور سے چلایا اوئے سائن نہ کرنا اوئے پاگل پھنس جائے گا . بِیوِی : کون سی فلم دیکھ رہے ہو ؟ بیوقوف : اپنی شادی کی . 😆😆😆
پہلے میں سنگل تھا
پھر میرے دوستوں نے اپنی گرل فرینڈز سے ملوایا
اب وہ سنگل ہیں 😃😂😉😉
شادی کے بعد : بِیوِی اپنے شوہر سے : تم تو کہتے تھے شادی کے بعد بھی مجھ سے پیار کرو گے . شوہر : تو مجھے کیا پتہ تھا کے تمہاری شادی مجھ سے ہی ہو جائے گی . 😆😆😆
شادی کے بعد : بِیوِی اپنے شوہر سے : تم تو کہتے تھے شادی کے بعد بھی مجھ سے پیار کرو گے . شوہر : تو مجھے کیا پتہ تھا کے تمہاری شادی مجھ سے ہی ہو جائے گی . 😆😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain