زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
بے حد محبّت
اوقات دکھا دیتی ہے💔
کیوں میں اُمید کا دامن چُھوڑوں۔؟
معجزے مُشکلوں میں ہی ہوتے ہیں
💚
ﺍﮔﺮ ﺑﮯ ﻋﯿﺐ ﭼﺎﮨﻮ ﺗﻮ ___ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎ ﮐﺮ ﻟﻮ
ﻣﯿﮟ ﺁﺩﻡ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﻮﮞ __ ﺧﻄﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺭﺍﺛﺖ ﮬﮯ
جلد مائل ہونے والوں کے
دل بھی جلدی بھر جاتے ہیں
🍂
مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی
👩آنٹی فرزانہ بتا رہی تھی😒
کہ کچن میں استعمال ہونے والے بیلن سے روٹیاں گول اور لڑکیاں سیدھی ہوجاتی ہیں
😂😂😂🙄😒
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ...😠
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
بڑا ہی جان لیوا ہے۔🔥
یہ اہم ہونے کا وہم🖤
بڑا ہی جان لیوا ہے۔🔥
یہ اہم ہونے کا وہم🖤
اعلان کچھ یوں ہو گـــا میرا مسجد میں
حضرات مرا ہوا شخص آج انتقال کر گیـا...
جس کے چہرے پہ سبھی جھوٹ کی تحریریں هیں
دل اُسی شخص کے وعدوں سے ، بہلتا کیوں ھے!۔۔
انسان اپنا ٹوٹا ہوا مان,
لاحاصل دعا
اور بے انتہا محبت کبھی نہیں بھولتا 💔🙃
ملے گا سب کچھ......... مگر اب ہم نہ ملے گے...
🙃
نفرت بھرے فرقوں سے مجھے منسوب نہ کرنا 🙂
تو چاند ہے تو رہ____ اپنی انا میں مست
میں کوئی زمین تو نہیں جو تیرے محور میں رہوں
#______💯😐