Damadam.pk
Air_Force's posts | Damadam

Air_Force's posts:

Air_Force
 

کچھ لفظوں میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ جیتے جاگتے انسان کی رگوں میں اذیت گھول سکتے ہیں

Air_Force
 

باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو
رائیگاں بس ہماری ذات ہی تھی 😌

Air_Force
 

ممکن ہے کہ یہی دل ملانے کا سبب ہو
یہ رُت جو ہمیں ہاتھ ملانے نہیں دیتی ♥️
🖤🥀

Air_Force
 

کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا🔥
کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود کو💔

Air_Force
 

کیا تعلق ہے میری جاں!! جو نہیں ہے تجھ سے، 💞
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے _!! 💯🔥

Air_Force
 

روز ایک تکلیف روز ایک غم۔۔۔۔۔❣
نہ جانے کب اعلان ہوگا کے انتقال کر گۓ ہم۔۔۔۔۔❣

Air_Force
 

یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘

Air_Force
 

مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے... 😊
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے... ❤

Air_Force
 

اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔
💘💔
میں سمجھتا تھا کہ ۔۔۔ بچھڑے گا تو ۔۔۔ مر جائے گا

Air_Force
 

ہم نے سمیٹھے ہیں درد دنیا کے 💕
تم سے اک ہم نا سانمبالے گے 💔💔💔

Air_Force
 

چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا ھمیشہ کیلئے 💘💘😘
" دوست❤
جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا
کیا فائدہ😘

Air_Force
 

دل کرتا ہے ہروقت .............تیرے صدقے اُتاروں
❤ جناب ❤
بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا

Air_Force
 

دل کرتا ہے ہروقت .............تیرے صدقے اُتاروں
❤ جناب ❤
بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا

Air_Force
 

رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥

Air_Force
 

میری ہر ایک امید کا قاتل
تیرا ایک لفظ 'خدا حافظ!!__💔
*

Air_Force
 

*_"اچھی کتابیں اور سچے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے"🖤_*

Air_Force
 

*_ہو سکتا ہے اس دنیا میں منافق اور جھوٹے لوگ بازی لے جائے لیکن آخرت سچے اور کھرے لوگوں کا گھر ہے🖤_*

Air_Force
 

*_جس کو جانا ہے جانے دیں دعا دے کر بڑا دل کرکے الوادع کہے🖤_*

Air_Force
 

*اللہ تعالی رزق کی طرح اچھے اخلاق کی بھی تقسیم فرماتا ہے رزق سب کو لیکن اخلاق حسنہ اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے*

Air_Force
 

• خدا ہی دیکھ رہا تھا اذیتِ شب🔥
بھلا میں اور کسی کو گواہ کیا کرتا
💔😥🙏🏻