Society doesn't decide who you are, you do.
I fly with my own wings...get off of mine and get your own
بے وفا صنم نہیں بے وفا تو میرا دل ہے
رہتا مرے اندر ہے پر دھڑکتا کسی اور کے لئے ہے
اک عجیب سی بے تابی ہے تم بن۔
جی بھی لیتے ہیں اور جیا بھی نہیی جاتا
کوئی تو برسات ایسی ہو جو تیرے سنگ برسے
تنہا تو میری آنکھیں ہر روز برستی ہیں
اتنے سلیقے سے تم یاد آتے ہو
جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے
وقت ہمارا خراب چل رہا ہے ورنہ ہم بھی کسی سے کم نہیں
ہمیشہ ہم اپنے آپ سے ہارے ہیں
دشمن میں اتنا دم نہیں
زندگی کا تجربہ تو نہیی پر اتنا معلوم ہے چھوٹا آدمی بڑے موقع پر کام آ جاتا ہے اور بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اوقات دکھا دیتا ہے
کچھ لوگ آپ کے جزبات کے ساتھ اتنی چالاکی سے کھیلتے ہیں کہ آپ ہر چیز کے لیے خود کو ہی قصور وار سمجھتے ہیں ۔
اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہی ہوتی ہیں
مل جل کر سدھار لینی چاہئیں
انا اور تکبر
کی دستار باندھ کر دوسروں کے جھکنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے
یہی رشتوں کی بقاء کا راز ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain