Damadam.pk
Airhostel's posts | Damadam

Airhostel's posts:

Airhostel
 

مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ہے دل
اور طویل اتنا کہ اس میں دوجہاں کا درد ہے

Airhostel
 

قصور تو بہت کیے ہیں زندگی میں
مگر سزا وہاں ملی جہاں بے قصور تھے ہم

Airhostel
 

اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہ کر
تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے

Airhostel
 

Jaldi sent kro ati h to Love. Game..
Zara is msg me dimagh lga0 or apne frndz k0 bi send kar0 phr mujhe jawab lazmi dena
Ye msg fill karo
Love pepar
______Dil______Ley Kar_______Dil K _______Gaya_____Dil Ne______Mara _____Dil_______Kha Kr Mar Gaya,
In 8 Blanks me 1 Hi word Aye ga
Agr Ap kisi sa sacha piyar karte ho to fill kro,,
Ap k pas rat 10 bje tak time hai,
I am wating your answer warna love krna chor do..' it's challeng.

Airhostel
 

مچھر اور مچھری کی پہچان
جو کاٹے وہ مچھر
جو بس بوووووں بوووووں کر کے
كان کھائے وہ مچھری
😂😂😂😏🤣
نویں تحقیق پیش کردی
😂😂😜😜😏

Airhostel
 

رات کو دھوپ میں بیٹھ کر
مالٹے کھانے کا الگ مزا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔😅😅😅
اب کچھ پاگل لوگ میری اس بات کا بھی
اعتراض کریں گے۔۔۔۔۔۔ 😅😂😂

Airhostel
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺟﻮﮌﮮ
ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﮔﺎﮌﯼ
ﻧﮑﺎﺡ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﺍﺭﮮ ﮐﯿﺴﮯ ﺍٓﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﭘﻨﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ میں ﺗﻮ ﭨﯿﻨﮉﮮ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﮕﻠﻮ ﻭﺍﻟﯽ ﺳﺒﺰﯾﺎﮞ ﮨﯽ ﺍٓﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔🧐🧐🧐

Airhostel
 

میں اپنا دکھ جا کے کسے سناؤں
یہاں ہر ایک کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے

Airhostel
 

وہ جو ہم سے پرے بیٹھے ہیں
وہ جو ان سے بھی پرے بیھے ہیں
وہ کیا سمجھ بیٹھے ہیں
کہ ہم ان پہ مرے بیٹھے ہیں
ارے ہم تو اُن پہ مرے بیٹھے ہیں
وہ جو اُن سے بھی پرے بیٹھے ہیں

Airhostel
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میں نے جب بھی کسی لڑکی کو پرپوز کیا اسکا جواب"ہا" ہی ہوتا ہے
وہ بھی اکھٹے تین بار "ہاہاہا" 😒🙄🙄🙄😥😥

Airhostel
 

آج میں نے 60 کلو گندم کی بوری اٹھالی
وہ تو اچھا ہوا بوری خالی تھی
ورنہ میں تو گیا تھا
✔️✌🙈😂😂😒😂

Airhostel
 

وہ جدائی بھی کتنی عجیب تھی کہ تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکا؟
ترے دل میں رہنے کا خیال تھا ترے شہر میں بھی نہ رہ سکا۔

Airhostel
 

کہنے لگى ہے اب تو تنہائی بهى مجھ سے
مجھ سے ہى کرلو محبت ميں تو بےوفا نہيں

Airhostel
 

زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا ۔
بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا۔
ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا۔
کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا۔

Airhostel
 

دکھ دیتے ہو اور خود ہی سوال کرتے ہو
تم بھی اے صنم کیا کمال کرتے ہو
دیکھ کر پوچھ لیا ہے حال میرا جانی
چلو شکر ہے کچھ تو حیال کرتے ہو

Airhostel
 

دل والے تو اور بھی ہوں گے تمہارے شہر میں مگر۔
ہمارا انداز وفا تمہیں اکثر یاد آئے گا

A  : Strong women - 
Airhostel
 

زندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو
وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے ٹوٹ جاتا ہے دل
یہ عشق محبت کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو

Airhostel
 

Zindagi tu sassty hai 👻
SAHIB
Bus guzarna ka tareeka mahnga hai😊

Airhostel
 

Iski anhkha bala ki tajar hai
Jis ko chaha khireed laty gai