*"جسم کی راحت کم کھانے میں ہے، اور روح کی راحت کم گناہوں میں، اور دل کی راحت کم خواہشات میں، اور زُبان کی راحت کم بولنے میں ہے."* امام ثابت بن قرة رحمه الله (📖زاد المعاد : 186/4)
بہت خاموش لہجے میں, میں اُس کو چھوڑ آئی ہوں... اسے احساس اب ہوگا, "اسے مجھ سے محبت تھی"... وہ مجھ کو بھول بھی جائے، محبت یاد رکھے گا، عقیدت یاد رکھے گا... مجھے آگے نکلنا ہے، کبھی واپس نہیں جانا، سو اس کو چھوڑ آئی ہوں، کہ اس کو چھوڑ دینا ہی، بس میری محبت تھی...