Damadam.pk
Aishkhan's posts | Damadam

Aishkhan's posts:

Aishkhan
 

اذیتوں سے کہہ دو کُچھ رحم کریں دل پہ
ورنہ ممکن ہے کہ اِس بار میں جینے سے مُکر جاؤں..😊🙌🏻

Aishkhan
 

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے
مدد چاہتے ہیں 🤲

Aishkhan
 

پانی کی طرح بہہ گئی صدیاں کبھی کبھی،
اکثر ہوا ہے یوں بھی کہ لمحے ٹِھہر گئے....

Aishkhan
 

اجنبی بن کے نہ مل عمر گریزآں ہم سے
تھے کبھی ہم بھی ترے ناز اٹھآنے والے

Aishkhan
 

اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا
ہر شخص پہ حاوی ہے طلب عشقِ لا حاصل

Aishkhan
 

کسی ناقدرے شخص سے محبت کرنا ایسا ہے کہ آپ سونے کے پیالے میں اُسے آب حیات پیش کریں اور وہ اُسے ہونٹوں سے لگانے کی بجائے۔۔ پیر دھو لے 🍂

Aishkhan
 

بارش میں بھیگنے سے مری بات رہ گئی –
آنکھوں کے اشک اُس کو دکھائی نہیں دیے

Aishkhan
 

ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر
پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا

Aishkhan
 

تو سن تو سہی مجھ کو سماعتِ دل سے
لب ساکن ہیں ۔۔
پر میں خاموش نہیں ہوں

Aishkhan
 

جس کو عبادت گاہ کے علاوہ خدا کہیں دکھائی نہیں دیتا اس کو خدا کے بارے میں کوئی علم ہی نہیں ہے.
🖤

Aishkhan
 

نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے
سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی گیا
تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا

Aishkhan
 

غطلی انسان سے ہوتی ہے
جیسے آپ سے ہوئی ابھی پڑھنے میں🥺💜

Aishkhan
 

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔

Aishkhan
 

آئیں گے یاد تجھے ہم بے انتہا
ترے اپنے فیصلے تجھے بہت رلائیں گے

Aishkhan
 

خدا کرے تجھے راس آئے ہم سے یہ دوری_____🍁
خدا کرے تیرا کبھی ہم سے رابطہ نہ ہو_______🖤

Aishkhan
 

پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے
رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا

Aishkhan
 

حالات نے ہمیں ایسا سبق سکھایا ساقی
ہم شاگرد بننے کی عمر میں ہی استاد بن گئے😢

Reality 👍
A  : Reality 👍 - 
Aishkhan
 

میں توآوارہ ہوں بدنام ہو زمانے میں مگر
جو لوگ مقدس ہیں وفا کیوں نہیں کرتے

Aishkhan
 

یہاں الفاظ بکتے ہیں تجارت ہے تخیل کی
محبت ایک پیشہ ہے تمہارے شہر میں محسن