Damadam.pk
Aishkhan's posts | Damadam

Aishkhan's posts:

Aishkhan
 

نا شناسی دہر کی تنہا ہمیں کرتی گئی
ہوتے ہوتے ہم زمانے سے جدا ہوتے گئے

Aishkhan
 

وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں

Aishkhan
 

وہ ترک تعلقات پر تھا مائل۔۔۔۔
میں سمجھا آزما رہا ہے مجھے۔۔۔۔

Aishkhan
 

•°_______✨🌸🥀"
الحمــدللَّــہ کہنــے کـی عادتـــ ڈالیــں
کیـونکہ اللَّــہ پاکــ شکــرگزاروں سـے بہتــ
محبتـــ کرتـا ہے...♥️🔥

Aishkhan
 

دور حاضر کی تلخ حقیقت
تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کبھی کوشش نہ کریں
بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے۔😊

Aishkhan
 

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا ناں جب
سورج تھا میرے سر پہ_____مگر رات ہو گئی

Aishkhan
 

وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے
ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر۔۔

Aishkhan
 

بہت دکھ ہوتا ہے جب مطلب نکلنے پر لوگ،لہجہ بدلتے ہیں 🙂

Aishkhan
 

غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے -
بیٹھے ہیں ہم تہیہ طوفاں کئے ہوئے

Aishkhan
 

✿ ﺍﻟﻠﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤّﺪٍ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤّﺪٍ ﻛَﻤَﺎ ﺻَﻠَﻴْﺖَ ﻋَﻠَﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴْﻢَ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁَﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴْﻢَ , ﺇِﻧَّﻚَ ﺣَﻤِﻴْﺪٌ ﻣَﺠِﻴْﺪٌ ﺍﻟﻠﻬُﻢَّ ﺑَﺎﺭِﻙْ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤّﺪٍ ﻭَﻋَﻠﻰ ﺁَﻝِ ﻣُﺤَﻤّﺪٍ ﻛَﻤَﺎ ﺑَﺎﺭﻛْﺖَ ﻋَﻠَﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴْﻢَ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁَﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴْﻢَ , ﺇِﻧّﻚَ ﺣَﻤِﻴٍﺪٌ ﻣَﺠِﻴْﺪٌ ✿

Aishkhan
 

حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو۔
حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے۔ 😊

Aishkhan
 

شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
اک جدائی کا وہ لمحہ کہ جو مرتا ہی نہیں
لوگ کہتے تھے کہ سب وقت گزر جاتے ہیں

Aishkhan
 

ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے
تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے❤

Aishkhan
 

دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب .
میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص .
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج .
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص

Aishkhan
 

کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ۔۔
كہ اسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو صرف تکلیف ہی ملے۔۔

Aishkhan
 

تو میری زندگی سے بھی کترا کے چل دیا
تجھ کو تو میری موت پہ بھی اختیار تھ

Aishkhan
 

صرف آذان کی آواز سن کر معلوم ہوتاہے کہ اسلامی سرزمین میں رہتے ہیں ورنہ ہر طرف دھوکہ فریب،جھوٹ، ظلم و جبر اور بربریت کا راج رواج ہے.

Aishkhan
 

ہم سب سے ٹوٹ کر جس انسان سے جڑتے ہیں وہی انسان ہمیں پل پل کر کے توڑتا ہے اور اس حد تک بکھیر دیتا ہے کہ پھر ہم کبھی کسی سے نہیں جڑ پاتے۔۔۔!!
💔💔

Aishkhan
 

زمیں والوں پر کبھی آسمان والے نے ظلم نہیں کیا،
زمیں والوں پر ہمیشہ زمیں والوں نے ہی ظلم کیا ہے۔
اسی لئے جو چیز آسمان والا نہ دے،اسے زمیں والوں سے بھی طلب نہ کیا کرو۔۔۔۔۔

Aishkhan
 

میں اپنی دوستی کو شہر میں رسوا نہیں کرتا..
محبت میں بھی کرتا ہوں مگر چرچا نہیں کرتا..
جو مجھ سے ملنے آجائے میں اسکا دل سے خادم ہوں..
جو اٹھ کر جانا چاہے میں اسے روکا نہیں کرتا..
جسے میں چھوڑ دیتا ہوں اسے پھر بھول جاتا ہوں..
پھر اس ہستی کی جانب میں کبھی دیکھا نہیں کرتا.
تیرا اصرار سر آنکھوں پر کہ تم کو بھول جاؤں میں..
میں کوشش کرکے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا..!!!