Damadam.pk
Aiza-Ansari-11's posts | Damadam

Aiza-Ansari-11's posts:

Aiza-Ansari-11
 

مسکراہٹ ، تبسم ، ہنسی ، قہقہے
❤🩹🙂
سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے۔
💔🥲

Aiza-Ansari-11
 

زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی ملتے ہیں
جنہیں صرف چاہا جاسکتا ہے لیکن پایا نہیں جا سکتا

Aiza-Ansari-11
 

یہ کیسا سکون ہے جو درد سے بھی گہرا ہے
شاید اب دل تھک چکا ہے، اور روح کو رخصت کی طلب ہے
💔🕊️

Aiza-Ansari-11
 

المختصر
تم میری زندگی کا
انتہائی غلط فیصلہ تھے
🥺❤️🩹🥀

Aiza-Ansari-11
 

اسے بتانا تھا تیرے بغیر بھی خوش ہوں
اسے دکھانا پڑا ، اک دن سنور کے مجھے ۔

Aiza-Ansari-11
 

آنکھ لٹکی ہوئی ہے تب سے سُولی پر
جب سے تُو نے کہا تھا ، بس آیا مَیں

Aiza-Ansari-11
 

اس سے ایک چوڑیوں کی فرمائش کی تھی
اس نے وہ بھی پوری نہ کی۔

اکیلے ہی اچھے ہیں اس دو چہروں کی دنیا سے۔
🌝💔
A  : اکیلے ہی اچھے ہیں اس دو چہروں کی دنیا سے۔ 🌝💔 - 
Aiza-Ansari-11
 

اکیلے ہی اچھے ہیں اس دو چہروں کی دنیا سے۔
🌝💔

Aiza-Ansari-11
 

وہ ایک شخص میری زندگی کی رونق ہیں
اُن سے دور رہنا میرے بس کی بات نہیں

Social media post
A  : وہ ایک شخص میری زندگی کی رونق ہیں ♥️ اُن سے دور رہنا میرے بس کی بات نہیں  - 
Aiza-Ansari-11
 

میں چاہوں تو تجھے آج بھی منا لوں
❤🩹🥲
پر تو وہ نہیں رہا جو پسند تھا مجھے
🥀🖤

میں چاہوں تو تجھے آج بھی منا لوں
❤🩹🥲
پر تو وہ نہیں رہا جو پسند تھا مجھے
🥀🖤
A  : میں چاہوں تو تجھے آج بھی منا لوں ❤🩹🥲 پر تو وہ نہیں رہا جو پسند تھا مجھے  - 
Aiza-Ansari-11
 

مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند
اگلی بار آنا ، تو وقت لے آنا
🍁

مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند
اگلی بار آنا ، تو وقت لے آنا
🍁
A  : مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند اگلی بار آنا ، تو وقت لے آنا 🍁 - 
Aiza-Ansari-11
 

تمہارے بعد نہ رکھی کسی سے آس ہم نے اک حادثہ بہت تھا،بڑے کام آیا
💔

تمہارے بعد نہ رکھی کسی سے آس ہم نے اک حادثہ بہت تھا،بڑے کام آیا
💔
A  : تمہارے بعد نہ رکھی کسی سے آس ہم نے اک حادثہ بہت تھا،بڑے کام آیا 💔 - 
Aiza-Ansari-11
 

اس نے کہا، بتا تیرا درد کیسےسمجھوں؟ میں نے کہا عشق کر، بہت کر ، انتہا کر اور ہار جا
❤️🔥👑✨🎀

اس نے کہا، بتا تیرا درد کیسےسمجھوں؟ میں نے کہا عشق کر، بہت کر ، انتہا کر اور ہار جا ❤️🔥👑✨
A  : اس نے کہا، بتا تیرا درد کیسےسمجھوں؟ میں نے کہا عشق کر، بہت کر ، انتہا کر اور - 
یاد رکھئیے
اگر آپ ہر کسی کے قابل بننے لگ گئے🙂
تو آپ اپنے قابل بھی نہی رہیں گے۔🥀
A  : یاد رکھئیے اگر آپ ہر کسی کے قابل بننے لگ گئے🙂 تو آپ اپنے قابل بھی نہی رہیں -