عورت کو عزت سے
اپنی عزت بنائیں
🔥♥️طاقت اور بدمعاشی سے نہیں
اگر کھوٹے سکّے سے کُچھ
خریدنا ناممکن ہے
تو نیّتوں میں کھوٹ رکھ کے
فلاح پانا بھی ناممکن ہے
کچھ راز ہیں پوشیدہ____اس روح میں۔۔۔۔۔۔ زندگی____بے مقصد اداس نہیں۔۔۔۔
🤫☹️
*ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے
*ہم حسین چہروں کا بھروسہ نہیں کرتے♥️
*ﺍﯾﮏ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ
🍁🍁
*ﺑﮩﺖ ﺍچھے ﮨﻮ ﺗﻢ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ
😊😮💨
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
"اور پھر نا قدرے لوگ آپکو ذہنی اور قلبی اذیت کے علاوہ زندگی بھر کا عذاب دیتے ہیں! 🖤
حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں 💯♥︎
بعض اوقات ہم پوری طرح مخلص ہو کے بھی کسی کے نظر میں بیکار ہوتے ہیں
جو تکلیف میں بھی مسکرا دے
ایسے درجے کی بتمیز ہوں میں
مجھے پسند نہیں ہے محبت میں کمی،
میں لفظ بھی گنتی ہوں اس کے
🙂♥️
واقعی عورت ذات کی خوشیاں پگڑیاں اور دوپٹے کھا جاتے ہیں
💔🙂
کُچھ تُم کو بھی عزیز ہے اپنے سبھی اُصول
کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہے
میری قدر ہو گئی ان کو تنہایوں میں جناب
ابھی تو لوگ ان کے قریب ھیں دل لگی کے لیے
❤ عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے.
کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!💔🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain