💕 خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤💕
زندگی دیکھ ترے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا..
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی🖤💔
جولوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے🖤💔
وہ پھر بھی نہ سمجھ سکے میرے لفظوں کی گہرائی کو
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا ۔💔🥀
ہمیں اہمییت تک نہ دی گئی
اور ہم جان دے رہے تھے💔
😕
لوگ حاصل تو کر لیتے ہیں
مگر قدر نیں کرتے
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
اب ہچکیاں آئیں تو پانی پی لینا
یہ وہم چھوڑ دینا کی ہم نے تمہیں یاد کیا
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کہ اداس ہوں
مرض، محبت اور موت نا ہوتی تو
~
انسان نے کہاں قابو میں آنا تھا
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ 🖤
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🙁
*-"اور آزمائش تو پھر من پسند چیز سے ہی شروع ہوتی ہے"- 🖤🥀*
ایک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر۔۔۔۔۔💔
جو جان کے سب کچھ انجان رہا اکثر۔۔۔۔۔😊
وہ قصے اور ہوں گے جن کو سن کر نیند آتی ہے
تڑپ جاو گے کانپ اٹھو گے سن کر داستاں میری
الجھے گا وہ خود سے ہر روز کئی بار
بھاگے گا دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں۔۔۔
محبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے ہیں..
سونے کی چوڑیاں ضروری تو نہیں..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain