Damadam.pk
Aiza-Ansari-11's posts | Damadam

Aiza-Ansari-11's posts:

Aiza-Ansari-11
 

ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا

Beautiful People image
A  : نہیں برداشت انا پسند کوئی خود کے سوا کہ خود کو خود ہی کافی ہوں میں🔥🔥 - 
Aiza-Ansari-11
 

منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار اس کی ناراضگی میں آباد کوٸ اور تھا__🥀🦋❤️

Aiza-Ansari-11
 

صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔

Aiza-Ansari-11
 

دسمبر سے کوئی گِلہ نہیں میرا،
میری بربادی میں پورا سال شریک تھا 🖤

Aiza-Ansari-11
 

زندگی بہت کچھ سیکھا دیتی ہے۔
یہاں تک کہ
سب سے پیارے شخص کے بغیر جینا بھی۔

Aiza-Ansari-11
 

*💕جب روح کو چپ ڈسں جائے تو اندر بے شمـار قبـریں وجود میـں آ جاتـی ہیـں💕*

Aiza-Ansari-11
 

اتنے غور سے نہ دیکھ میری حال زندگی کو 🥀
بکھرے ہوئے لوگ اکثر اسی حال میں ہوتے ہیں💔

Aiza-Ansari-11
 

*زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ضرور ہوتی ہے*
*جس کے بعد ساری عمر کچھ بھی جیتنے کو دل نھیں کرتا۔! ۔ "*🙂💔
*🙃

Aiza-Ansari-11
 

میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....

Aiza-Ansari-11
 

نہیں بھولے ہم تری وہ غیروں سے گفتگو
جلا ہے دل تبھی کرنے لگے ہم مرنے کی آرزو

Aiza-Ansari-11
 

یارِ بے فیض سے ہلکا سا ملال اچھا ہے۔۔

Aiza-Ansari-11
 

*انسان تکلیفــــــــ میــــں ... سب سے پہلے اس شخص کو یاد کرتا ہے ... جو اسکے دل کے قریب ہو

Aiza-Ansari-11
 

باتوں کی حد تک سارے اپنے ہوا کرتے ہیں

Aiza-Ansari-11
 

بیزاریت اتنی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

Aiza-Ansari-11
 

پرہیز کیجیے____مجھ سے
چائے کے سوا کسی سے محبت نہیں

Aiza-Ansari-11
 

اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے

Aiza-Ansari-11
 

روح کو زخم دینے کا فن فقط انسان کے پاس ہے

Aiza-Ansari-11
 

کچھ لازم سے لوگ تھے جن سے اب رسمی سلام دعا ہے بس

Aiza-Ansari-11
 

تھامہ ، چھوڑا، تھام کے چھوڑا، چھوڑ کے تھامہ...
بالآخر چھوڑ ہی دیا