تُو اِن کو آنکھوں کے حلقے سمجھ رہا ہے مگر
یہ عمر بھر کی تمناؤں کے جنازے ہیں
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﻋﺮﻭﺝ ﮨﮯ۔۔۔
۔۔۔ﻣﯿﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﺗﺠﮫ ﭘﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺷﺪﮦ❤
جس لڑکی کو بن مانگے ملے ہو تم!!
اس لڑکی سے خاصی خوبصورت ہوں میں
مسکراہٹ اچھی ہے ہماری
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے
میں انتہائ انا پرست ہوں جناب
بات کی پہل تو اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کرتی
ہوگا جس دن فنا سے اپنا وصال
ہم نہایت سجائے جائیں گے
"ہمیں تو عہد الفت کو قیامت تک نبھانا ہے,
وہ رہتا ہے اگر ہم سے، رہے بیزار بسمہ اللہ
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہے ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ
ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﺎ ' ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ' اور ﺳﺐ ﺳﮩﻨﺎ
ہم اتنے خوبصورت تو نہیں کے لوگ ہم پر فدا ہو جاہیں
لیکن جسے آنکھ بھر کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں
سوچنے والوں کی دنیا
دنیا والوں کی سوچ سے الگ ہوتی ہے۔
نہ آزماؤ مجھے اتنا کہ میں مجبور ہو جاؤں
جو پہلے ہی تنہا ہو اسے درد نہیں دیا کرتے
تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گئے ہم💔,
اور اس کا نام رکھیں گئے غضب اداسی ہے
نفرتیں بہتر ہیں
اس دھوکے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں
اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا 💔😢
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ،،،
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں✌️
آپ سے تو گلہ نہیں مُجھ کو.....!!
آپ جیسے، بدلتے رہتے ہیں........!!
🥺💔🥺
وقت نے مجھے عین جوانی میں
انتہائی سنجیدہ بنا دیا🙂🖤
ذائقہ_______________ الگ ہے ہماری باتوں کا!!!💙🔥💯
کوئی سمجھ نہیں پاتا____ کوئی بھلا نہیں پاتا!!!🍁🌚✌
ﺗُﻢ ﺳﮯ ﺳُﻮﺩﺍ ﮨُﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻟَﻤﺤﻮﮞ ﮐﺎ...
*Queen*
ﺗُﻢ ﻧﮯ میری ﺻَﺪﯾﺎﮞ ﺍُﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮈَﺍﻟﯽ💔😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain