ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤
ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا 😓
وہ جس کو خبر نہیں اب میری💔
بات لمحوں سے عرصے تک جا پہنچی۔۔۔
محبت میری فقط انتظار نکلی۔۔۔۔۔😣
میرے حصے وہ زندگی آئی🔥
جس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں🥀
...... ....✨
ساتھ رھوں یا اس کے بغیر..!!
بلااخر مر ھی تو جانا ہے...!!
🔥🔥💯%
خاموشی میں بڑی راحت ھے!
لفظوں کا سفر تھکا دیتی ھے!
تیری زیارت ساڈا حق اے
ساڈا حق نہ کھا سانوں ملیا کر.🔥
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔
حقیقتوں کا تصور محال لگتا ہے
کسی کے خیال میں رہنا کمال لگتا ہے🖤🌸
*تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر آہ خالی جائے گی...*
*نا نا نا ....محترم...*
*ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا ہلائے گی...*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain