Damadam.pk
AizahAli's posts | Damadam

AizahAli's posts:

AizahAli
 

کچھ مدت گزرنے کے بعد آپ کو معلوم ہو گا کہ اگر الله آپکو آپ کے انتحاب پر چھوڑ دیتا تو آپ ڈوب جاتے،

AizahAli
 

‘فرض کریں کہ آپ کو سر درد کی شکایت ہے اور آپ دوا لیتے ہیں لیکن اس کے بعد بھی کچھ روز تک یہ آپ کو تنگ کرتا ہے تو ظاہر ہے آپ ڈاکٹر کے پاس جائیں گے۔ ایسا ہی کچھ آپ کو دل ٹوٹنے کے بعد بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ کسی تھیراپسٹ کے پاس جائیں اور اس بارے میں بات کریں۔ اس سے جڑی اداسی کو جھٹلائیں نہیں اور اس حوالے سے گھبرانے یا جلد بازی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہر دن ایک نیا دن ہو گا۔ فکر نہ کریں یہ وقت بھی گزر جائے گا۔

AizahAli
 

lambi hy gam ki sham par sham e to hy😞😞😞

AizahAli
 

محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی محبت میں عزت، معنی رکھتی ہے

AizahAli
 

صبر کرنے سے بہتر نہیں بہترین ملتا ہے۔۔۔۔الحمداللہ

AizahAli
 

ایسے بھلائے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں

AizahAli
 

kitny aam sy Hain hum dekh tujy yad b nai aty

AizahAli
 

اتنا سا یاد رکھ مجھے
اتنا سا یاد رکھ مجھے
جیسے کسی کتاب میں
بیتے دنوں کے دوست کا
ایک خط پڑا ہوا ملے
لفظ مٹے مٹے سے ہوں
رنگ اڑا اڑا سا ہو
لیکن وہ اجنبی نہ ہو

AizahAli
 

اب کسی سے شکوہ کہاں اب خود سے شکایتیں ہیں

AizahAli
 

, بدترین سبق ہمیشہ
پسندیدہ ترین شخص دیتا ہے

AizahAli
 

جو تمھیں نظر انداز کرتے ہیں
تم انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دو

AizahAli
 

ایک اور شام ڈھل گئی
ایک اور دن جی لیا تیرے بغیر

AizahAli
 

وہ بھی کتنی حسین شام ہو گئی
جب میری زندگی موت کے نام ہو گئی

AizahAli
 

کسی کو آسانی سے نہ مل جانا
ورنہ لوگ سستا سمجھ لیتے ہیں

AizahAli
 

boht khas ho tum
ye btaty huwy hum Aam ho gaye

AizahAli
 

کیا میں واقعی عام سی ہوں
کہ وہ مجھے کھو کر پچھتایا بھی نہیں

AizahAli
 

رابطے بھلے نہ ہوں
چاہتیں تو رہتی ہیں
درد کے وجود سے
نسبتیں تو رہتی ہیں
چھوڑ جانے والوں کو
روک تو نہیں سکتے
مدتوں مگر ان کی
عادتیں تو رہتی ہیں

AizahAli
 

تم مجھ سے میری سیاہ بختی پوچھتے ہو
سنو میں نے محبت کی بھیگ مانگی تھی

AizahAli
 

بڑی شدت سے کوشش کر رہی ہوں تجھے بھلانے کی
کبھی دل سے دعا کرتی تھی تجھے پانے کی
😔😔😔😔😔

AizahAli
 

کبھی دل پہ اختیار ہوا تو بھلا دیں گے تم کو