اگر مجھے محسوس ہو جائے کہ کوئی شخص مجھ سے اکتا کے دور ہونا چاہتا ہے تو میں چار قدم دور جانا بہتر سمجھتی ہوں ہر چیز برداشت ہے لیکن کوئی نظر انداز کرے یہ گوارا نہیں جہاں آپ کا ہونا نہ ہونا برابر ہو وہاں نہ ہونا ہی بہتر ہے
کوئی کامل پیر دسو فقیر دسو جہڑا دل دے نال دعا دیوے مایوس آں بہت عرصے توں میرے روندے نین ہسا دیوے کھاوے رحم مجبور دی حالت تے مینوں دید دی مرشد دعا دیوے نہ گھر منگدا نہ زر منگدا بس مرشد یار ملا دیوے
, آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہےشاید ہمیں سمجھ آ جاتی ہے کہ کس کی کتنی پروا کرنی ہے کس سے کتنی امید رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے زندگی سب سکھا دیتی ہے اور واقعی آخر میں آپ ہوتے ہیںآپ کے ساتھ بھی آپ ہوتے ہیں اور ایک رب ہوتا ہے جو آپ کو تھامے اور سنبھالے ہوتا ہے