Damadam.pk
AizahAli's posts | Damadam

AizahAli's posts:

AizahAli
 

سنو
اس بار دل ٹوٹا💔 نہیں
مر گیا ہے 😢😢

AizahAli
 

صبر 😔
خاموشی🤫
اور
لا تعلقی 😢
بہترین انتقام ہے

AizahAli
 

اپنی زندگی خود ہی برباد کرتے ہیں
اک نیا آغاز کرتے ہیں،😊😊😊😊
Good morning

AizahAli
 

زندگی کا ایک نیا آغاز کرتے ہیں
چلو ہم تجھے آزاد کرتے ہیں

AizahAli
 

چلو اک کام کرتے ہیں
آج ہم تجھے آزاد کرتے ہیں

AizahAli
 

میرے بغیر جنہیں چین ہی نہ پڑتا تھا
😔😔😔😔
کہاں گئے وہ سب جھوٹ بولنے والے

AizahAli
 

ایک عورت کی عزت کرنا اس کو خوبصورت کہنے سے زیادہ خوبصورت ہے

AizahAli
 

سیاہ رات۔ اداس دل
الجھی ہوئی زندگی تھکے ہوئے ہم
،😟😟😕😕😕😔😔😔

AizahAli
 

کیا خبر کوئی پلٹ کر دیکھ لے
راہ پر نظریں بچھا کر دیکھیے

AizahAli
 

خوفناک ہوتے ہیں وہ لمحے
جن میں ہر چیز میسر ہو سواے ذہنی سکون کے

AizahAli
 

میں دل پہ جبر کروں گی تجھے بھلا دوں گی
مروں گی خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گی

AizahAli
 

مجھے وہ لاکھ تڑپائے مگر اس شحض کی خاطر
میرے دل کے اندھیروں میں دعائیں رقص کرتی ہیں

AizahAli
 

درد اذیت اور کرب کو آنسو بنا کر بہنے دینا چاہیے ورنہ یہ آگ بن کر اندر ہی اندر سب کچھ خاکستر کر دیتے ہیں امیدیں تمنائیں اور آرزوئیں جب ٹوٹتی ہیں تو دل کے کانچ ریزہ ریزہ ہو کے بکھر جاتے ہیں پھر ہر کرچی خون میں اتر کر کاٹنے لگتی ہے اور زخم دینے لگتی ہے 😔😔😔😔😔

AizahAli
 

بہت مشکل ہوتا ہے
ہنس ہنس کے درد برداشت کرنا

AizahAli
 

میں اب ناول ادھورے چھوڑ دیتی ہوں
جہاں پہ دیکھ لوں بچھڑتا کسی کو
😔

AizahAli
 

مانگی ہوئی محبت
زہر سے بھی بدتر ہے

AizahAli
 

جینا تو پڑتا ہے
صاحب
مرضی سے یا مجبوری سے

AizahAli
 

کیا کرو گے اگر کہہ دوں
اداس ہوں میں 😔😔😔😔😔

AizahAli
 

مجھے گرے ہوئے پتوں نے سکھایا ہے
بوجھ بن جاو گے تو اپنے بھی گرا دیں گے

AizahAli
 

لوگ کہتے ہیں نفرت بری چیز ہے
تو
محبت نے ہمیں کونسا جھولا جھلایا