Damadam.pk
Aizamughal's posts | Damadam

Aizamughal's posts:

Aizamughal
 

جو سب کے سامنے آپ کو قبول نہ کر پائیں پھر وہ تنہائیوں میں بھی آپ پر کوئی حق نہیں رکھتے 🍂۔

Aizamughal
 

مستقل کون رہتا ہے روایت ہے چھوڑ جانا 🖤۔

Aizamughal
 

برداشت اور خاموشی ۔
ہر ناپسندیدہ عمل کا ایک شریفانہ جواب ہے

Aizamughal
 

محبت تو اسے کہتے ہیں ۔
💖 جو ہمارے ماں باپ ہم سے کرتے ہیں

Aizamughal
 

اپنے الفاظ کا غلام بننے سے بہتر ہے ۔
🍂 اپنی خاموشی کے حکمران بن جاؤ

Aizamughal
 

زندگی جینے کا صحیح طریقہ ۔
Ignore Everything With Smile 😊

Aizamughal
 

امید کبھی بھی مت چھوڑنا
کل کا دن آج سے بہتر ہوگا ۔
انشاللہ ۔

Aizamughal
 

انسان کے کردار کی دو ہی منزلیں ہیں ۔
دل میں اتر جانا۔
یا
دل سے اتر جانا ۔

Aizamughal
 

ہار جانا
مگر کبھی بھی اپنی تربیت نہ بھولنا ۔

Aizamughal
 

میں انا زادی ہوں
محبتیں جھکاؤ مانگتی ہیں ۔

Aizamughal
 

اللہ ۔۔۔
Get Connected with ALLaH ❤️

Aizamughal
 

دھوکہ دینے والوں کی قدر کریں ۔
🖤یہ بھی استاد کا درجہ رکھتے ہیں

Aizamughal
 

اچھے دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے

Aizamughal
 

یہ بس کہاوت ہے کہ آپ اچھے ہوں تو آپ کے
🖤 ساتھ اچھا ہی ہو گا

Aizamughal
 

سچ کا بس وہی حصہ کڑوا ہوتا ہے جو ہمارے
💯 بارے میں ہوتا ہے

Aizamughal
 

🥀 بیوقوف بنے رہو تعلقات مضبوط رہیں گے

Aizamughal
 

بہت سکون ھے اس میں جسے لوگ نماز کہتےہیں

Aizamughal
 

فرصت کی محبتوں پر اعتبار نہیں کیا کرتے

Aizamughal
 

💔 سبق تھا زندگی کا مجھے لگا محبت ھے

Aizamughal
 

اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ ۔
زندگی کی ساری خوبصورتیوں کا مختصر بتاؤ ۔
تو میں اپنی امی کا ذکر کر کے خاموش ہو جاؤں