سب سے گہرا لفظ ۔
جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا ۔
🙂!!!کچھ نہیں ۔۔۔۔
میں نے Realize کیا ۔
Accept Everything _
And Expect Nothing _
یہ مان لینے سے سب کچھ ایک دم سے اچھا ہو جاتا ھے ۔
جیسے کوئی Problem ھے ہی نہیں ۔
سب صحیح ہے ۔۔۔!!!!
میں نے تنگ آکر خود کو ادھورا چھوڑ دیا ۔
نامحرم کی محبت عطا نہیں سزا ہوتی ہے ۔
میں تمہیں معاف تو کر دوں گی مگر تم سے ملی ہوئی اذیتیں کچھ بھی نہیں بھول پاؤں گی ۔
تعلق رابطے سے قائم رہتا ہے ۔
مجبوریوں کے نام پر چھوڑنے والوں کے لیے ایک لفظ ۔؟
واقعی عورت ذات کی خوشیاں پگڑیاں اور دوپٹے کھا جاتے ہیں ۔
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ ۔
میں تمہاری تکلیف کو سمجھ سکتا ہوں ۔
بس تعلق کا انتقال ہوا ، زندہ دونوں طرف محبت ھے ۔
اور پھر تمہیں کیا پتہ کہ ، درد سہنے میں ، اور محبت بھولنے میں ، خود کو سنبھالنے میں عمریں بیت جاتی ہیں ، دل مردہ ہو جاتے ہیں ، جزبات سرد پڑ جاتے ہیں ۔!
جب برداشت ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔
تب تکلیف غصہ بن کر باہر آتی ہے ۔۔۔
🥀 ہر شخص نہیں ہوتا اندر سے باہر جیسا ۔۔۔
کریلے لطف دیتے ہیں پکانے والا اچھا ہو تو ۔۔
سلیقے سے کہا جائے تو سچ کڑوا نہیں لگتا ۔۔
🥀 وقت کی ایک بات بہت اچھی لگی ۔۔
🔥 جیسا بھی ہو گزر ہی جاتا ہے ۔۔
مجھے زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں ۔۔۔
پر سنا ہے سادگی میں لوگ جینے نہیں دیتے ۔۔۔۔
جب آپ پیدا ہوئے تھے تو سب نے آپ سے محبت کی تھی ۔
جب آپ مر جائیں گے تو سب آپ سے محبت کا اظہار کریں گے ۔۔
💯 درمیانی مدت میں پیار کا نظام آپ نے خود چلانا ھے ۔۔۔۔
بہت بری ہوں اجتناب کریں ۔
🔥 آپ فرشتے ہیں آسمانوں پر رہائش کریں ۔۔۔
زندگی بھی کتنی عجیب ہے ۔
مسکراؤ تو لوگ جلتے ہیں ۔
😐 خاموش رہو تو سوال کرتے ہیں ۔۔۔
گفتگو ہی بتا دیتی ہے ۔
🔥 تربیت کی گئی ہے یا صرف پالا گیا ہے ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain