💫 شکر کر
✨فکر نہ کر
محبت کرنی ہے تو اس اللّٰہ سے کرو جس کے پاس بیوفائی جیسا لفظ ہی نہیں ھے ❤️
بیشک 💯
صبح بخیر 🙂
یااللہ میری ہر انشاء اللہ ، الحمدللہ بنا دے ۔
آمین 🤲
کچھ لوگ ہماری زندگیوں میں بس اتنی سی گنجائش چھوڑتے ہیں کہ انہیں چھوڑ دیا جائے ۔۔💯
کبھی کبھی اداسی اتنی غالب ہوتی ہے ۔
کہ اسکی ترجمانی الفاظ نہیں بلکہ آنسو کرتے ہیں ۔🥀
اسلام وعلیکم 😊
محبت میں سکون کہاں میسر ھے ۔۔۔💔🖤
دنیا میں آئے ہیں۔۔۔!
کہانی تو بنے گی نا۔۔۔!🖤🔥
اصل محبت تب شروع ہوتی ہے !
جب آپ اسے حلال بنانے کا سوچتے ہیں۔۔💯💫♥️
دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو ۔۔؟
محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا ۔۔💔🔥
مجھے غلط کہنے کے لیے آپ کا سہی ہونا ضروری ہے۔۔۔🔥
ہر شخص کو آپ کی ضرورت ہے بس اپنی ضرورت تک ۔۔۔۔🖤🥀
مسکراہٹ، تبسم ، ہنسی، قہقے ، سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہوگئے۔۔۔🥀🔥
آج کل وجہ بتا کر نہیں
۔۔۔۔💔🥀🔥وجہ بنا کر چھوڑا جاتا ھے
جو دعا سے نکل گئے ۔۔
اسے بد دعا میں کیا یاد رکھنا ۔۔۔🖤🔥
اسے کہو وہ خوش رہے ، اسے میری مثال دو ۔۔۔۔
کہیں وہ ساری زندگی رائیگاں نہ گزار دے ۔۔🖤✨💫
مجھے معاف کرنا خدایا!
مجھ سے کچھ لوگ معاف نہیں کیے جاتے۔۔۔💔🔥
حقیقت تو نہ بن سکے ۔۔۔۔
چلو داستان ہی سہی ۔۔۔🖤🥀
میسر اتنا ہی رہے جتنا کوئی مستحق ہو... 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain