کچھ تعلق انا کے نظر ہو گئے... 🥀🔥
سچی محبت وعدوں سے نہیں
❤️🥀عزت دینے سے حاصل ھوتی ھے
لوگ اعتبار کے نہیں
🍁🥀احتیاط کے لائق ھوتے ھیں
روٹھ جانے کی صدی گزر گئی
🔥اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ھے
🥀ھم یوں ہی اداس رہتے ھیں
جب دو طرفہ محبت ھو تو منزل کا نہ ملنا زیادہ تکلیف دہ ھوتا ھے
A dua can make the impossible possible again ❤
دل تو مر گیا شاید
🔥🥀باقی سب ٹھیک ھے
یہ دنیا ھے یہاں درد دے کر لوگوں کو راحت
🥀 ملتی ھے
روز محشر حساب ھو سن
تے سوہنے چہرے خراب ھو سن
بے وفا دی منڈی لگسی تے پہلی صف
🔥 وچ جناب ھو سن
غرور ہمیشہ حسن کا ھی نہیں
🔥👌 کردار کا بھی ھوتا ھے
ھزار چاہنے والوں سے
❤ایک نبھانے والا بہتر ھے
تم میرے حق میں بہتر نہیں تھے
ورنہ میرا اللہ کبھی بھی میرے حق میں غلط
❣️ فیصلہ نہ کرتا
🥀 کچھ لوگ ہمارے سامنے ھی ہمارے ھوتے ہیں
زندگی کسی نہ کسی موڑ پر ہر کسی کے لیے
💔 تلخ ہوتی ھے
محبت سچ ھے
🔥✌بس لوگ جھوٹے ھوتے ہیں
اب میں جب بھی آ ؤں گی
🥀 یاد ھی آ ؤں گی
Kirdar behtar banaye!
Mohtaram!
Personality nahi.. 🥀🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain