Damadam.pk
Ajmal-jan's posts | Damadam

Ajmal-jan's posts:

میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیا کرتا
جس نے جیسا سوچ لیا ویسا ہوں میں
"🔥
A  : میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیا کرتا جس نے جیسا سوچ لیا ویسا ہوں میں "🔥 - 
Ajmal-jan
 

FollOw KrO.h1

Ajmal-jan
 

پتہ نہیں یہ تمناِ قُرب کب جاگی؟؟
مجھے تو بس اسے سوچنے کی عادت تھی

Ajmal-jan
 

قرب اچھا ہے ، مگر اتنی بھی شدت سے نہ مل
یہ نہ ہو ، تجھ کو میرے روگ پرانے لگ جائیں

Ajmal-jan
 

ہر احساس لفظوں کا محتاج کیوں؟
لوگ خاموشی کیوں نہیں سمجھتے ...

Ajmal-jan
 

یہ اور بات کہ پھر بھی اٹھائے پھرتا ہوں
میں ٹوٹ پھوٹ گیا زندگی اٹھاتے ہوئے

Ajmal-jan
 

ہے غلط اس کو بے وفا کہنا
ہم کہاں کے دھلے دھلائے تھے🙂🙃

Ajmal-jan
 

ہم آسمان سر پر اٹھانے والے
دیکھو اب خاموش رہنے لگے ہیں

Ajmal-jan
 

گھونسلہ ،چھاؤں ہرا رنگ ثمر کچھ بھی نہیں
دیکھ ، مجھ جیسے شجر ہوتے ہیں آرے لائق

Ajmal-jan
 

مجھے تھوڑا زہر پلا دیجئے
شاید مر جائیں غم میرے

Ajmal-jan
 

KiSi DaRd MaNd K KaM Aa KiSi DooB Ty Ko UcHaL Dy.♥️♥️♥️

Ajmal-jan
 

HaYyEeee MaiN QuRbaN JaoN UsKy NaRaM DiL K SaKhT LaHjO Pe PiYaR K TeeKhY LaFzO Pe.a5

Ajmal-jan
 

MuJe KhuD Se Ye ShiQayT Ha K... MuJe TuM Se ShiQayT Ku Ni Ha.o1

Ajmal-jan
 

TeRi YaDo Ka QiSa ... TeRy RuBaRu BeH GyA

Ajmal-jan
 

HaN BuRa Hu MaiN .... KiA TuM FaRiShtY Hi...?

Ajmal-jan
 

.q1 EiD MuBaRaK DD Ki AwaM

Funny joke
A  : MbL KhraaB Ho XhuKa TooT K XhiKnA XhoooR Ho XhuKa UsKy SaTh SaTh MeKo B TooR - 
Ajmal-jan
 

یہ خالی جیبیں، فقیر حلیہ، اداس آنکھیں
ہمیں کوئی جو گلے لگائے تو کیوں لگائے
💔🔥

Ajmal-jan
 

مدت سے مذاکرات جاری ہیں دل سے..
فی الحال یہ تیرے سوا کچھ نہیں چاہتا______!!!❤️❤️❤️

Ajmal-jan
 

شاید عرشوں سے اترے ہیں
کچھ لوگ...!!
جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے...!!❤💯