جناب آباد رہیے 🌹
اچھا کھیل گئے جذباتوں سے🍁
تکیے وچ روں ڈھولا__
اک چنگی لگدی چاہ__☕
دوجا سوہنا لگدا توں ڈھولا__🌸..😍.
میرے خیال سے اب ھم.....
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے...!!
تلخ اتنی تھی کہ پینے سے زباں جلتی تھی
زندگی آنکھ کے پانی میں ملا لی میں نے🍁
.
کس قدر خوش دکھائی دیتا ہوں
کیسا فنکار ہو گیا ہوں میں
بڑی دلچسپ غفلت ہوگئی ہے
اچانک ان سےالفت ہوگئی ہے
غم جاناں بھی گو اک حادثہ ہے
غم دوراں سے فرصت ہوگئی ہے
تمہیں کچھ علم ہے کہتی ہے دنیا
مجھے تم سے محبت ہوگئی ہے
دل ناداں ذرا محتاط رہنا
محبت بھی تجارت ہوگئی ہے
تری آنکھوں میں آنسو آگئے ہیں
کہ دنیا خوبصورت ہوگئی ہے
عدم بادی کشی عادت تھی پہلے
مگر اب تو طبعیت ہوگئی ہے۔۔
کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی 🤲
سب کے لیے ایسا مبارک رمضان ہو 💖
میں نے ہر جگہ سکون ڈھونڈنے کی کوشش کی...........🥀
پر ہر ٹھوکر کے بعد مجھے میرے رب نے سنبھالا ..............🙂
ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا
کوئی بلکل تیرے جیسا تو نہیں ہو سکتا۔۔!
: میرا بس چلے تو تیری ادائیں خرید لوں
اپنے جینے کے واسطے تیری وفائیں خرید لوں❤❤
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
"محبت سے زیادہ عادت سے ڈرنا چاہیے...🍂🍂
محبت پھر بھی چپ رہ لیتی ہے لیکن عادت نشہ ہے اور نشہ جب تک ملتا رہے انسان اپنے ہوش میں رہتا ہے نہیں تو وہ ہوش کھو دیتا ہے،عادت کا نشہ زہر ہے خود کو کسی کی عادت نہ ہونے دیں"🖤💥🥀
💜
تینوں لگے تے لگی دی قدر ہووے
سانوں لگی اے ساڈا خدا جانے
ہندا عاشق تے ساڈی قدر کردا
توں آپ معشوق ایں تیری بلا جانے
مکمل دو ہی دانوں پر
یہ تسبیحِ محبت هے!
جو آۓ تیسرا دانہ،
تو تسبیح ٹوٹ جاتی ہے...
محبت روٹھ جاتی ہے!
محبت کی نمازوں میں،
امامت ایک کو سونپیں،
اِسے تکنے اُسے تکنے سے
نیت ٹوٹ جاتی ہے!
محبت روٹھ جاتی ہے!
"لاکھوں حسین سامنے آئیں بھی تو کیا نصیر
آنکھوں کو سی لیا ھے تمہیں دیکھنے کے بعد "
کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے , رہنے دیجئے ,
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے..
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے..
ایک بار درد دل ختم کر اے خدا ٠٠
حلف دیتا ہوں دوبارہ محبت نہیں کروں گا٠٠
بڑی بیانک ہوتی ہے عشق کی سزاٸیں٠
💔💔💔
بندہ پل پل مرتا ہے لیکن موت نہیں آتی٠٠
❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤
میں جا رہا ہوں، میری وصیت کو یاد رکھنا
جو مجھ سا کوئی ایک دیکھو، اسے جوانی میں مار دینا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain