Damadam.pk
Ajmal-jan's posts | Damadam

Ajmal-jan's posts:

Ajmal-jan
 

سوگ ہوگا وہ بھی فقط ایک دن کا ...
ہم مر بھی گئے تو پھر کیا .. !!!

Ajmal-jan
 

سمیٹ لے !! وہ منافع جو تیرا بنتا ہے
اِدھر دھکیل خسارے !! حِساب رہنے دے !!
🍂🌸

Ajmal-jan
 

عورت یا مرد ہی بانجھ نہیں ہوتے۔
اکثر
تعلقات،رشتے،دوستیاں،جذبے
اور
معاملے بھی
بانجھ ہوتے ہیں۔
چاہے
آپ انہیں برسوں سینچتے سنبھالتے رہو
کچھ حاصل نہیں ہوتا.🤕 💔

Ajmal-jan
 

SaDy ApNy SaJaN Jo SuHnY Ne.n5 AsA HoRaN Nu Ku TakNa A.

Ajmal-jan
 

سمیٹ لے !! وہ منافع جو تیرا بنتا ہے
اِدھر دھکیل خسارے !! حِساب رہنے دے !!
🍂🌸

Ajmal-jan
 

لاسٹ سین چیک کرنا ،آن لائن آنے کا انتظار کرنا اور آن لائن دیکھتے میسج نہ کر پانا چند جدید لا علاج بیماریاں ہیں
Asii

Ajmal-jan
 

*_وہ جس کا ہمیشہ تو نے جی جلایا_*
*_وہ لڑکا آج بھی تیرا لحاظ کرتا ہے.!_*
'Asii'

Ajmal-jan
 

";-(👑
- بہت نزدیک رہ کر بھی، انائیں ایک جیسی ہیں -🍁🔐
- تکلف وہ نہیں کرتے ،مخاطب ہم نہیں کرتے- ✨🖤

Ajmal-jan
 

چار پہریں دی رات وچ طاھر..
چار صدیاں گزارنڑیاں پوندین..

Ajmal-jan
 

میری شہرت کے پیچھے ہے__
ہاتھ بہت رسوائی کا__🔥

Ajmal-jan
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

Ajmal-jan
 

💔تری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم 🌹. 👈 A,💔
دل تو کیا روح نے بھی تجھسے محبت کی ہے🙏

Ajmal-jan
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے __!! 😋❤️
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کردوں __!! 😎😎

Ajmal-jan
 

UtHo SeHri K LiYe

Ajmal-jan
 

احسان زندگی پر کیے جا رہے ہیں ہم
من تو نہیں پھر بھی جیئے جا رہے ہم 🙂🖤

Ajmal-jan
 

جس کی جیسی نیت وہ ویسی کہانی رکھتا ہے✨🖤
کوئی پرندوں کے لیے بندوق تو کوئی پانی رکھتا ہے🦋⚡

Ajmal-jan
 

ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺭﻧﮕﯿﻨﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ 🔥
ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺗمھیں ﺩﻧﯿﺎ ﺳﯿﺎﮦ ﻟﮕﮯ ﮔﯽ! 💔🥀

Ajmal-jan
 

ہر طرف حُسن کے بازار لگے تھے
میری چشمِ خریدار کہاں تاک جاتی

Ajmal-jan
 

تکلّف مت کیجیۓ _ یاد آنے کا
جائیے محترمہ جان چھوڑیں اب تو🔥

Ajmal-jan
 

کوئی چائے پلانے کی جرأت کرلے آج
بے وجہ تھکایا ہوا ہے ناکام حسرتوں نے