---ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے―** ---تم ہم پےمہرباں تھےابھی کل کی بات ہے―** ----جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں―** ---وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل. کی بات ہے―**
تم صبر کی بات کرتے ہو صبر تو آتے آتے آہی جاتا ہے اور جب صبر آتا ہے ناں،،،،، تو ہونٹوں کی ہنسی،،،آنکھوں کے آنسو،،،،دل کا سکون،،،کچھ محسوس نہیں ہوتا فقط ایک شے رہتی ہے پاس،،، اور وہ ہے،،،خاموشی،،،،
کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو "ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے..