ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﻓﻮﻥ ﺁﯾﺎ !
ﻟﮍﮐا : - ﮨﯿﻠﻮ !!😉
ﻟﮍﮐﯽ : - ﮐﻮﻥ ﮨﻮ ﺗﻢ؟😠
ﻟﮍﮐا : - ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﺳﻨﻮ !
ﻟﮍﮐﯽ : - ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﻨﺎ،
ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﺷﻮﮨﺮ ﮨﮯ !😇
ﻟﮍﮐا : - ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺷﻮﮨﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮨﯽ ﮨﮯ !
ﻣﯿﮟ ﺳﭩﯽ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﻮﻝ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ، ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﻮ ﺁ ﮐﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﺅ، ﻟﮍﮐﯽ کو ﭼﮭﯿﮍﺗﺎ ﭘﮑﮍﺍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ 😂😂😂
کوئی ایسا طریقہ بتاؤ تیری آواز کو چوم لوں
افف یہ تیرا مری جان کہہ کر بلانا مجھے
مراثی نے رات کو گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا تو اندر سے آواز آئی کون؟
مراثی۔ ابا میں
ابا ! پُتر کَند ٹَپ کے آجا کنڈی بہت ٹھنڈی اے
ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ
🔥 ❤
اُسکی عادت تھی میرے بال بِگاڑے رکھنا
اُس کی کوشش تھی کے کسی اور کو پسند نا آو💞
لوکاں نال گول گپے۔۔۔۔۔😋
تے ساڈے نال رولے رپے۔😡😂😂😜😜💞
*تم نے سوچا کے بہت مِل جائیں گے چاہٙنے والے....*
=
=
*یہ نہ سوچا کے فٙرق ہوتا ہے چاہٙتوں میں بھی!!!*
مچلتے رہتے ہیں ذہن میں وسوسوں کی طرح
حسین لوگ بھی وبالِ جان ہوتے ہیں... 🥀♥
___!! تیری سوچ میں ہی گزر گئ
__!! وہ جو عمر تھی بڑے کام کی!_
*آپ سے پہلے بھی کچھ لوگوں کو ایسی خوش فہمی تھی کہ آنکھیں ماتھے پر رکھنے سے قد اونچا ہو جاتا ہے......!!!*🌹
*آپ سے پہلے بھی کچھ لوگوں کو ایسی خوش فہمی تھی کہ آنکھیں ماتھے پر رکھنے سے قد اونچا ہو جاتا ہے......!!!*🌹
ہمارے درمیاں کچھ تو ہے
چلو فاصلہ ھی سہی۔۔۔۔۔💔
مت کر کوشش میرے 'دل' سے اپنی یادوں کو مٹانے کی,.
اے دوست
ھمارا اصول نہیں کسی کو اپنا بنا کر بھول جانا..
میں چاہتاہوں کہ اک حسین لڑکی
میرے عشق میں خود کشی کرلے۔
*شونا*
سو چتا ہوں کبھی کبھی یوں ہی
آ خر ہرج کیا تھا،اسے منا نے میں
زندگی کس طرح بسر ہوگی
دل نہیں لگ رہا محبت میں ۔