Damadam.pk
Akhroat11's posts | Damadam

Akhroat11's posts:

Akhroat11
 

بعض اخروٹ توڑو تو اندر سے لڑکیوں کا دماغ نکلتا ہے😆😆😆😆😀😀
ایک دم خالی😂😂😂😄😄

Akhroat11
 

بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے 🦉🦉
🤣😂
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیی۔😥🤣😂

Akhroat11
 

😂😝بابا جی فرماتے ہیں
تبدیلی آگئ😂😝😁
پہلی بار آج میں نےلڑکی کو بلاک کیا😁😝😂💪💪
#😂😂

Akhroat11
 

مرد کی ایک ہی زبان ہوتی ہے
۔
۔
یہ عورتیں ہی ہیں ۔۔۔جنکی ایک تھک جائے تو دوسری کا سیلف مار لیتی ہیں ۔۔۔ٹرٹرٹرٹرٹرٹرٹر🤕😂😂😂😂😂🏃🏻♂🏃🏻♂🏃🏻♂

Akhroat11
 

ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ھوتا،😐
کاش ہم یہ بات پیپرز میں لکھ پاتے!!!!😜😝

Akhroat11
 

ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛😛

Akhroat11
 

آپ سب کتنے اچھے ہو😍
سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜
😂😂

Akhroat11
 

آپ سب کتنے اچھے ہو😍
سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜
😂😂

Akhroat11
 

: کب کا چھوڑ دیا ہم نے لوگوں کے پیچھے چلنا دوست...🤐.
جس کی جتنی قدر کی اس نے اتنا ہی گرا ھوا سمجھا.😏

Akhroat11
 

پیار ایک طرفہ ہی
اچھا ہوتا ھے
دو طرفہ تو
شادی سی ہو جاتی ھے😂🤣🤣

Akhroat11
 

وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂

Akhroat11
 

~ بُرے نہیں ہیں ہم صاحب___!
~ بس کسی کسی کو اچھے نہیں لگتے___!💔

Akhroat11
 

قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا
ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے
جون ایلیا

Akhroat11
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 ❤💞

Akhroat11
 

S😁😁
اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔

Akhroat11
 

پوچھ اُس شخص سے میں جِس کو نہیں مل پایا
#sk
میں تجھے جتنا میسر ہوں تری قسمت ہے

Akhroat11
 

اعتبار کروں تم پر
پہلے معیار تک تو آ 🔥🔥

Akhroat11
 

آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے۔
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا ...❣💯🔥

Akhroat11
 

: ہم سے نفرت کرنی ہے تو ارادے مضبوط رکھنا
💕💕💓💓
ذرا سی بھول ہوئی تو محبت ہو جائے گی💕
UM💞

Akhroat11
 

بیشک مختصر رہو 🔥
#مگر مخلص رہو 💯