Damadam.pk
Akhroat11's posts | Damadam

Akhroat11's posts:

Akhroat11
 

ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﮯ ﻗﺎﺿﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﻮ ﭼﮭﯿﮟ.
...ﻗﺴﻤﺖ ﺍﭘﻨﯽ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ
...ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ💔

Akhroat11
 

پہلے میں اچھا تھا____اب برا کیسے ہو گیا
تم تو بدلے ہو مگر بیان تو مت بدلو

Akhroat11
 

مجھ میں ہزار خامیاں ہیں! معاف کیجۓ
آپ بھی تو کبھی اپنا آٸینہ صاف کیجۓ

Akhroat11
 

جـو لـوگـــ آپــــ کــو تکلیفـــ میــں دیکھنــا چــاہتــے ہیــں
آپـــ کـو کـم از کـم ان کـی خـاطـرضـرور خـوش رہنــاچــاہیـے

Akhroat11
 

بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔😢

Akhroat11
 

بس تمہارا ہی آسرا تھا مجھے،،،!
اب تمہارا بھی آسرا نہ رہا...
❤❤

Akhroat11
 

مدت بعد اس نے پوچھا_____ کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا ______تمھاری تلاش میں👈💔

Akhroat11
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

Akhroat11
 

کیا ستم ھے کہ اب تیری صورت ۔۔
غور کرنے پہ یاد آتی ھے۔۔۔

Akhroat11
 

وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو !!
صاحب !!!
کیا ھم تمھارے کچھ نہیں لگتے...

Akhroat11
 

Jazz ya phir ufone ka net package btao koi

Akhroat11
 

Dmd ko itna mishkil q bnadiya admin???

Akhroat11
 

میں ہواؤں سے کیسے پیش آؤں ؟
یہی موسم ہے __ کیا وہاں جاناں
جون __ ایلیاء

Akhroat11
 

*❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞*
*❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!*

Akhroat11
 

یاد اسے انتہائی کرتے ہیں
سو ہم اس کی برائی کرتے ہیں
جون ایلیاء 📖

Akhroat11
 

Ye damadam ka home kahan chalagya

Akhroat11
 

یعنی کیا کچھ بھُلا دیا ہم نے
اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں
🔥

Akhroat11
 

*اتنے انمول تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔مگر ہماری قدر کرنا!!!*
*ملا نہیں کرتے بارش کے قطرے زمین میں جذب ہونے کے بعد...*

Akhroat11
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
آپکے دٌکھ ، درد اور اٌداسی لوگوں کو نظر نہیں آتے لیکن غلطیاں ضرور نظر آ جاتی ھیں...!!!

Akhroat11
 

پاکستانی امرود خریدتے وقت پوچھتے ہیں میٹھے ہیں کہ نہیں...؟؟؟
اور بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں.
😂😂😂