ایک وقت آے گا جب لوگ وفا کی مثال دینے کے لیے ہیر رانجہا کو نہیں, بلکہ لاہود قلنددز کے فینز کو یاد کیا کریں گے.😁🤣😅
فاصلے بڑھ گئے!
اور کم بخت محبت بھی...🚬
```انہی راستوں نے جن پہ کبھی تم تھے ساتھ میرے۔۔
مجھے روک روک پوچھا تیرا ہمسفر کہاں ہے۔۔۔؟؟؟؟؟```
*✍
Girls
Girls follow follow
تیرے آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے
ایسا لگتا ہے ............دل کا حقدار آ گیا ہو
❤
آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!
تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں..💓💓
کچھ مجبــــوریوں نے خاموش کــــر دیا تھا ھمــــیں..
<< اے دوست>>
ذرا ھــــم خاموش ھوۓ تو اپــنوں نے یاد کــرنا چھوڑ دیا..
❣❣آج ملے تھے پردیس میں تیرے شہر کے لوگ
آنسو نکل پڑے تیرا حال پوچھتے پوچھتے❣❣
جسے چاہا تھا اُسے پا نہ سکے
جسے دیکھا تک نہ تھا وہ زندگی بن گیا
صورتاً کچھ بجھے بجھے لوگ،
سیرتاً آفتاب ہوتے ہیں..
بن جاوُں جس کے فیض سے میں صدر مملکت ۔۔
اک ایسی پیرنی کی مجھے بھی تلاش ہے ۔۔۔۔
*یعنی یکطرفہ تهی ہماری محبت ..؟*
*ہم نے پالا تها خواه مخواه کا دکھ*💔🥀