جس رب نے موسیٰ کو پانی سے بچایا
حضرت ابراہیم کو آگ میں محفوظ رکھا وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے بچائے گا
سب مسلمان بولو آمین 🤲
عمر ترتیب سے نہیں گزری
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم
Cha sra pukhto whtsapp group link de?
.
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں...
سب دکھاوا ہے دنیاداری ہے...
اتباف ابرک
کچھ محبت کا نشہ پہلے ہم کو تھا فرازؔ
دل جو ٹوٹا تو نشے سے محبت ہوگئی۔
*رنگ بول اٹھیں گے چہرے سے*
*ان سے ہماری بات کر کے دیکھنا*
Koi hai
Free
دنیا سے کیسا گلہ
ہم خود بڑے دھوکے باز ہیں🥀❤🔥
درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے
روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں
آ کہیں دور چلیں 🙈
لیکن کرایا اپنااپنا 😁😝😅
ظاہر میں جو کرتا ہے بڑی پیار کی باتیں
اندر سے وہی شخص ہمارا نہیں ہوتا