Damadam.pk
Akil_33's posts | Damadam

Akil_33's posts:

Akil_33
 

نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ پھر چاہے وہ روئیں ، چیخیں ، چلائیں
یا پھر مر جائیں
🔥💯

Akil_33
 

آج مجھے نیند ہی نہیں آرہی 😟😟
کیونکہ فریج میں coke کی بوتل رکھی ہے
🤭😂😂

Akil_33
 

سنو، محترمہ! چوڑیاں کونسے رنگ
کی پسند ہے
🙊🙈🙈🙈؟؟؟؟

Akil_33
 

*کبھی کبھی کچھ یادیں کچھ باتیں ... کانچ کے ٹکڑوں کی طرح آپ کے سامنے بکھری پڑی ہوتی ہیــــں ... اور آپ ننگے پاؤں ان پر چل رہے ہوتے ہیــــں .......!!!*💞

Akil_33
 

محترمہ یہ قاتلانہ
DP
ہٹا دیں
پھر نہ کہنا منہ اٹھا کے
Inbox
میں کیوں آگئے
😁🙈

Akil_33
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے

Akil_33
 

کوئی 7 دن کے لیے ہی میرا
جانو بن جاؤ 😥😘 میرے فری منٹس ضائع
ہو رۓ ہے 😥😥😥

Akil_33
 

وہ وعدوں کا آدھا ادھورا شخص.💔
روزے پورے رکھے گا اب.

Akil_33
 

کوئی ہنر،کوئی روش،کوئی طریقہ، تو بتاؤ
کہ دل ٹوٹے بھی نا،وہ ملے بھی نا،اور چین آ جائے

Akil_33
 

سنو
🙈
کتنے بھائیوں کی بہن ھو
😊
تاکہ آپ سے احتیاط کروں
😁💓

Akil_33
 

ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا*
*ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے
😠😠*
*اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*

Akil_33
 

لمبی لمبی نہیں چھوڑنی
جوتی کتنے والی پہنی ہے
آپ نے
👞👉🏻👠👡😂😂
Mene: 1500 😂😂

Akil_33
 

الفاظ کہنے ہیں تمہیں۔۔۔۔
خیال رکھا کرو اپنا اچھی لگتی ہو ہمیں۔۔
🙈🙈

Akil_33
 

لوگ کہتے ہیں کہ خوش رہا کرو
لیکن مجال ہے کہ رہنے دیں
💥❌🔥

Akil_33
 

رتبہ۔۔۔۔۔ تو۔ خاموشیوں۔۔۔۔ کا ہوتا ہے
۔الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
🔥

Akil_33
 

جنہیں سلیقہ نہیں حادثوں میں پلنے کا

وہ حوصلہ نہ کریں ھمارے ساتھ چلنے کا
🔥🙏

Akil_33
 

نہیں چاہیے ہمیں جانو مانو
اب ہم
گوگل اسسٹنٹ سے ہی رومینٹک باتیں کر لیتے ہیں
🙈😂

Akil_33
 

میں ادھر سے ہوں
🙈
تم کدھر سے ہو
🙈🙈🙈

Akil_33
 

لڈو کھیل کھیل کر شکل بھی
گوٹی جیسی ہوگئی ہے
😑😕

Akil_33
 

کیا تمھارا دل نہیں چاہتا⁦
❤️⁩
کے تمہیں میری
ریکوسٹ آئے
😍🙈 😜😜