Damadam.pk
Akil_33's posts | Damadam

Akil_33's posts:

Akil_33
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنبھال کر رکھنا۔
💖
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں۔
💔💘

Akil_33
 

Suno kia ma apka inbox ah Jao thora sa😁😂😀🙊🙈🙉

Akil_33
 

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ انسان ہوائ جہاز سے بغیر پیرا شوٹ کے بھی چھلانگ لگا سکتا ہے
😃 لیکن زندگی میں صرف ایک بار⁦
✌️⁩😂😁😌

Akil_33
 

بعض لڑکیاں نیل پالش صرف اس لیے لگاتی ہیں ۔۔
😜😍
تا کہ ناخنوں کی میل چھپ جائے
😱😂

Akil_33
 

جو تیرے ساتھ گزرا
اس وقت پے لعنت
بلکہ لاکھ دی لعنت
#بلکہ_در_فٹے_منہ
😁

Akil_33
 

پاکستان میں گمشدہ چیز ڈھوندنے کا طریقہ۔۔
اٹھ تیرے تھلے ہونی اے ۔۔
😂😂😂

Akil_33
 

❤پیار کے لئے دل ❤
دل کے لئے تم سب
❤تمہارے لئے میں اور میرے لئے تُم

Akil_33
 

یہاں ایک لڑکی ہے پریوں سے بھی زیادہ پیاری ہے ؟
🙈🙈🙈💖😍😚

Akil_33
 

سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب
💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی
💖

Akil_33
 

جیسا موڈ ہے ویسا سڑا ہوا ایموجی سینڈ کریں
😂😛
Mine 😃

Akil_33
 

معاف کرنا خدایا
🙏
تیرے کچھ بندے مجھ سے معاف نہیں کئے جائیں گے۔۔۔۔
😓

Akil_33
 

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں
😃
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں
😴😴😴😴 😂😂😂😂😂

Akil_33
 

Log Khd Khalis hona Psand Nhi krty...
Magr Talaash Mukhlis ki krty Hain...

Akil_33
 

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں موبائل کی بیٹری سے شادی کے چانسز دیکھے جاتے ہیں
😠😠😡😠

Akil_33
 

تم انباکس کی بات کرتے ہو
😏😜
میں تو تمہیں کمنٹ میں ہی پھنسا لوں
😏😂💕

Akil_33
 

کسے نو عشق ہویا ، کسے نو پیار ہویا
😍😍🙈
سانوں جدوں وی ہویا ، بس #بُخار ای ہویا
😭😭😂😂✌🏻

Akil_33
 

آپ کی
🔋بیٹری کے مطابق
میرا دولہن کتنی سوہنی ہوگی
😍
ظالموں چارج کر کے بتانا
😝

Akil_33
 

🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✔✌😉😛😂😂😂

Akil_33
 

ہر جگہ میرے #چمکنے سے اجالا ہو جائے
😜
جو لائک، کمینٹ نہ کرے وہ
🌚 #کالا ہو جائے
😂
AMEEN🙊🙊

Akil_33
 

#تعلق میں اداکاری #نہیں
🔥
#وفاداری کا معاملہ #رکھیۓ
💯😎