یہ جو محبت میں جان تک دینے کی بات کرتے ہے نہ
🙅
ذرا اُن سے فیسبک پاسورڈ مانگ لو ہوش اُڑ جائیں گے
😒
اس نے کہا چائے یا میں
🔥
میں نے جلدی سے چائے ختم کی اور کہا
آپ
😍
😍🙈
امی:اٹھ جا دیکھ سورج نکل آیا ہے
میں:امی وہ سوتا بھی تو مجھ سے پہلے ہے
😂😜
سچ بتائیں
😌
رونق آتی ہے نہ گروپ میں
🙈
میرے آنے سے
😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا
😂😅😝
ہم PUBG
والے ہے ❤
ہمیں لڑکی نھی
بیٹری فل چاہیے
🙏😍
ضرورت براے فی میل ٹیچر
جو مجھے ساری زندگی پڑھائے
😂😂
رہائش کھانا فری
💞
وہ لڑکیاں
👭 سامنے آئیں زراجن کو بیوٹی پارلر
بند ہونے کا بلکل بھی دکھ
😥 نہیں ان کی
DP دیکھنی ہے
😐🙂😁😁😂😂
ﻟﮍﮐﯽ،! ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺋﯽ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﭘﺎ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﺳﻮﭦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
😝
ﻟﮍﮐﺎ. ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ
ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﻫﻮﺍﻣﯿﺮﮮ ﺍﺑﻮ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ 1 ﻻﮐﮫ ﮐﺎ ﺭﮐﺸﮧ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
😂😝😝😝😝
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﻟﮕﯽ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﯽ ﭘﮍﮮ
ﮔﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻣﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ
ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮ
😂😂😂
معذرت خواہ ہوں اے دل
😞😞
اتھے ساری لڑکیاں کوجیاں نے میں کی کراں
😂😂😛😱😨😉😉?😷😜
اگر اپ کے وزن سے 45 کلو نکال دیا جائے
😳
🙄تو کتنا بچے گا
😂😂🤔🤔
Me .20
23سال کی عمر میں75 کروڑ روپے کا مالک ہوں
مگر دل کا سکون نہیں ہے
بتاؤ میں کیا کروں
? 🙂😇
لڑکیوں بتاٶ
8 گلاس چاول ہیں پانی کتنا ڈالنا ہے جلدی بتاؤ ؟
سنو لڑکی
محبت میں ہوس محسوس ہونے لگے تو
محبوب کی محبت اس کے منہ پہ مار دینا
😊🔥
کرکٹ میں آپ کا فیورٹ کھلاڑی کون سا ہے ؟
میرا عاطف اسلم
آپ کا ؟؟؟؟
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے,,,
میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا
😘😘😘
لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂
Kahin Deep Jalay 😕😕
😷
یہ ایموجی جانتا تھا کہ
کورونا وائرس آ رہا ہے ۔
لیکن یہ کمینہ خاموش رہا
😎😎😎
آپ آئے ہیں میری پوسٹ پر اوے ہوئے
صدقے جاؤ
ذرا رکییے ٹھرئیے میں ابھی سینٹائزر لے کر آیا
😷😜😍😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain