Damadam.pk
Alap-Arslan's posts | Damadam

Alap-Arslan's posts:

Alap-Arslan
 

🙂🙂انسان وہ خسارہ کبھی نہیں بھول سکتا جو 😪💗
اس نے مخلص ہو کر کھایا ہو ۔۔ 🤕💗
لیکن اس خسارے کے باجود اس کا مخلص رہنا😇🖤
اس کے اعلی ظرف ہونے کی نشانی ہے اور یہ🙂
اعلی ظرفی اسے قرآن کریم کی مبارک آیات🖤 سے💯
ملتی ہے۔🙂
ولسوف یعطیک ربک فترضی🤲
اور عنقریب تمھارا رب تمھیں اتنا عطا کرے گا💗
کہ تم اس پر راضی ہو جاو گے💚 😘

Alap-Arslan
 

ہم کسی کے لیے خاص ہو سکتے ہیں🙌🏻✨
*مگر مسلسل نہیں ہو سکتے🌚🖤*

ختم شدہ از تمام
A  : ختم شدہ از تمام - 
Alap-Arslan
 

من پسند شخص کی توجہ اور محبت کے بغیر انسان فُٹ پاتھ پر پڑے کسی لاوارث شخص جیسا ہوتا ہے🙂🍂💔

Alap-Arslan
 

*🪷🌿اگر کوشش کے باوجود آپ اپنی منزل پہ پہنچ نہیں پا رھے تو پیچھے مڑ کے ضرور دیکھیں، کہ کہیں کوئی آپ کی وجہ سے کچلا تو نہیں گیا؟ 🪷🌿*

Alap-Arslan
 

✨ دل کو مایوس مت ہونے دیں...
بس یقین رکھیں اللّٰہ کے فیصلوں پر...اگر دیر ہے تو یقیناً اُسی میں خیر ہوگی...!! 🌸
*ان شاءاللّٰہ..... 🫶🏻*
________________🌸

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ جب انسان نے آئینہ تخلیق کیا*
*اس نے اپنی رُوح سـے محرومی کـی ابتداء کـر دی، وہ اپنے وجود سـے زیادہ اپنے عکس کـے لیے متفکر ہونے لگا ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ خوبصورت_مرد_وہ_ہوتا ہے، جو عورت کا رہبر بن کر اس کی رہنمائی کرتا ہے....!!*
*اس کی عزت کو اپنی عزت سمجھتا ہے...!! ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖

Alap-Arslan
 

وفا کی خوشبو تو غریب سے آتی ہے
امیر کا تو عکس بھی بدل جاتا ہے
⭐⃟❀❥︎⭐⃟❀

Alap-Arslan
 

" اور پھر جِن سے کبھی باتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھیں
اُن سے اب بات ہی ختم ہوگئی! ۔ " 💔🙂
#🥀 _

Alap-Arslan
 

*_کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے نا تو اپنی ان دعـــاؤں کے بارے میں سوچیئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیـــں....!!_*
*_کیونکہ دعـــاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیـــں....!!*

Alap-Arslan
 

🪷🌿جہنم میں لوگ صرف شرک کی وجہ سے نہیں،نمازیں چھوڑنے کی وجہ سی بھی جائیں گے۔۔
سورہ مدثر میں ھے۔۔
تم دوزخ میں کیوں آئے؟
جہنمی کہیں گے ،ھم نمازیں نہیں پڑھتے تھے۔۔۔🪷🌿

Alap-Arslan
 

*✍🏻::::""" آج کی نصیحت """::::📘*
*اچھی باتیں کہنا آسان ہوتی ہیں*
*لیکن عمل کرنا مشکل ہوتا ہے*
*اسلئے تو لوگ دوسروں کو*
*نصیحتیں کرتے نظر آتے ہیں*
*لیکن خود عمل نہیں کرتے*💯

Alap-Arslan
 

✨اگر کسی انسان کے بارے آپ کا "دل♥️"؛ گواہی دے
کہ وہ اچھا انسان ہے۔۔۔
تو وہ اچھا ہی ہوتا ہے۔۔۔
لوگ چاہیں جو بھی کہیں💯💫

Alap-Arslan
 

*والدین بیٹی کو بیٹا کہہ کر پُکار لیتے ہیں۔۔مگر بیٹے کو بیٹی کہہ کر نہیں پُکارا جاتا کیونکہ بیٹیاں خاص ہوتی ہیں وہ وقت آنے پر بیٹا بھی بن کر دیکھاتی ہیں۔۔!اور بیٹیوں کا کردار بھی بخوبی نبھاتی ہیں۔۔کبھی والدین کی عزت کی خاطر آٹے میں آنسو گوندھتی ہیں تو کبھی گھر کی بقاء کے لئے مرد کے شانہ بشانہ چلتی ہیں۔۔۔*
*بے شک یہ اللّٰہ تعالیٰ کی کی رحمت ہیں انکی نا قدری مت کیجئے۔۔اللّٰہ تعالیٰ سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔۔*
( آمین یارب العالمین).❤️🥀

Alap-Arslan
 

کشمیر کی مائیں دنیا کی سب سے بہادر اور نڈر خواتین ہیں۔ وہ کئی دہائیوں سے ایک تکلیف دہ زندگی گزار رہی ہیں لیکن انہوں نے کبھی حوصلہ نہیں چھوڑا۔ ہر صبح وہ اپنے دن کا آغاز خون کی ہولیوں کے چھینٹوں سے کرتی ہیں اِس کے باوجود اِن کے حوصلے پست نہیں ہوئے. .

Alap-Arslan
 

*گولی اور بارود سے انسانوں کو مارنا دھشگردی کھلاتا ھے بھوک پیاس لوڈ شیڈنگ اور بیروزگاری سے مارنا جمھوریت*

Alap-Arslan
 

🌼🌼🌼
📝📝📝
"نفس بہت ظالم ہے؛ کبھی گناہوں میں مبتلا کرکے ربّ سے دور کرتا ہے، کبھی نیکیوں اور عبادتوں کے غرور میں مبتلا کرکے اعمال کوبھسم کر دیتا ہے!"
یا اللّہ! ہمیں نفس کے شَر سے محفوظ رکھنا! آمین

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ عورت کے لیے پردہ شان ہے، عزت ہے ، نور ہے ، لذت ہے ، طاقت ہے، وقار ہے ، ایمان کا حصہ ہے اور اس کی بلند شخصیت کی تکمیل ہے ، پردہ وہ سلطنت ہے جس میں وہ عظیم الشان کام سر انجام دیتی ہے ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ ایک ہزار محبتیں ملا کر ایک باپ کے قدموں کی دھول پر قربان کر دی جائیں*
*تو بھی اس دھول کی قیمت ادا نہیں ہو پاتی ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖