Damadam.pk
Alap-Arslan's posts | Damadam

Alap-Arslan's posts:

Islamic Quotes image
A  : رَبِّ لا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ اے میرے پروردگار!  - 
Alap-Arslan
 

قــــرآن کی نصیحت
بِسْــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلسَّــلَامُ عَلَيْـــكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
قـرآن میـں اللّٰــہ تعـالٰی فـرماتاہے اےلوگـو! اللّٰــہ کـےتم پـرجواحسا نات ہیـں ان کویادکـرو، کیــــااللّٰـہ تعــــــــــالٰی کـےسواکوئی اوربھی خــالق ہے؟جوتم کوزمین وآسمان ســـےروزی پہنچـــاتاہو، اس کـــے سواکوئی معــبودنہیــــں، پھـــرتم کہـــــــاں پھرےجارہــــےہو
[سورۀ فاطر: 3]

Alap-Arslan
 

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
❄️ *بغیر اجازت کسی گھر نہ جاؤ!*
🔹 *اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں نہ جاؤ جب تک کہ اجازت نہ لے لو اور وہاں کے رہنے والوں کو سلام نہ کرلو ، یہی تمہارے لئے سراسر بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔*🔹
📗«سورۃ النور-27»
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ 🤲اے ربُّ العالمین🤲*
*میرے دل کو اپنی محبت سے بھر دے٬ ایمان کے نور سے بھر دے٬ ہدایت سے بھر دے، اپنے غضب سے بچا اپنی رحمت کر دے ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖

Alap-Arslan
 

🌼🌼🌼
*تعلقات کی ابتداء میں احساسات ظاہر ہوتے ہیں اور انکے اختتام پر اخلاق ظاہر ہوتے ہیں..*🌹

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ بچہ بڑا ہو کر سمجھتا ہے کہ باپ کی پابندیاں ٹھیک تھیں*
*اور بندہ مرنے کے بعد سمجھ جائے گا کہ ربّ کی پابندیاں ٹھیک تھیں ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖

Alap-Arslan
 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص ایمان کی حلاوت ( مٹھاس ) اس وقت تک نہیں پا سکتا جب تک وہ کسی شخص سے محبت کرئے تو صرف اللہ کے لیے کرے اور اس کو آگ میں ڈالا جانا اچھا لگے لیکن ایمان کے بعد کفر میں جانا اسے پسند نہ ہو، اور جب تک اللہ اور اس کے رسول سے
اسے ان کے سوا دوسری تمام چیزوں کے مقابلے میں زیادہ محبت نہ ہو۔
صحیح بخاری:6041

*حالات جیسے بھی ہوں ۔۔۔*
*دکھ ۔۔۔سکھ۔۔غصہ ۔۔۔ہار جیت ۔۔۔محبت* *نفرت۔۔۔۔۔۔   جو بھی  معاملہ چل رہا ہو ۔۔اس چکر میں  اپنی نمازوں*  *کی حفاظت کرنا نہ بھولیں ۔۔۔۔۔ وقت پر نماز کی ادائیگی اللہ تعالی کو خوش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔*❤️
A  : *حالات جیسے بھی ہوں ۔۔۔* *دکھ ۔۔۔سکھ۔۔غصہ ۔۔۔ہار جیت ۔۔۔محبت* *نفرت۔۔۔۔۔۔  - 
بوڑھی ماں نے خواہش کی میں اپنے ہاتھ سے کھجور درخت سے اتار کر کھانا چاہتی ہوں، فرماں بردار بیٹے نے اطاعت اور حُسن سلوک کا یوں حق ادا کر دیا.!;;:'😌
A  : بوڑھی ماں نے خواہش کی میں اپنے ہاتھ سے کھجور درخت سے اتار کر کھانا چاہتی - 
Alap-Arslan
 

🌼🌼🌼
🦋🦋🦋
"بیوقوف کے سامنے خاموشی ہی اُس کا جواب ہے؛ اُس سے منہ پھیرنا، اُس کی سزا ہے؛ اور اُس سے دور رہنا ثواب ہے!"
ابن ابی العیش رحمه الله
(التذكرة في قبول المعذرة : 113)

Alap-Arslan
 

*دعا دینا سیکھیں، آگے بڑھ کر سہارا دینا* *سیکھیں، دوسروں کے غم کو محسوس کرنا سیکھیں، دوسروں کا غم بانٹنا سیکھیں، اپنی اس " میں" کو ختم کرنا سیکھیں، زندگی چند لمحوں کا کھیل ہے اس میں مسکرانا اور* *دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ لانا سیکھیں،*
*فقط الله کی رضا کے لیئے..*

Alap-Arslan
 

سنو....!!
*جب زندگی بکھرنے لگے،*
جب آنکھوں سے آنسوں ٹپکنے لگیں،
*جب حوصلے ٹوٹنے لگیں،*
جب خاموشیاں بیان سے باہر ہونے لگیں
اور
*جب دل دکھ سے بھرنے لگے*
تب ذرا سا رکیں اور رک کے سوچیں۔۔۔
ہاں .....
کوئی نہیں۔
مگر
*رب تو ہے نا ہمارے پاس*
*اور وہ سب سے بڑی طاقت ہے۔🕋🤍*

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ تقویٰ حاصل کرنے کا کامیاب طریقہ:محدود ہو جاؤ یا محفوظ ہو جاؤیعنی دنیا داری محدود کرو اور اللہ سے جڑے رہ کر محفوظ ہو جاؤ ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖

Alap-Arslan
 

”میرے بیٹو! سمجھ لو کہ جتلانے سے نیکی بَھدّی ہو جاتی ہے، اور عورتوں کے پیچھے چلنا بھائیوں میں ناچاقی کا سب سے بڑا سبب ہے۔ لہذا اگر باہم نیکی کرو تو ذکر بھی نہ کرو، اور برائی سامنے آئے تو پردہ ڈال دو، اور جب عورتیں کسی معاملے کو ہَوّا بنا لیں تو تم اسے حقیر خیال کرو۔“
(وصية ابن الخطيب لأبنائه : ١٠)

Alap-Arslan
 

*حیا دار ہونا مرد پہ بھی اتنا ہی واجب ہے ،جتنا عورت پر،لیکن اس دور جاہلیت میں شرم و حیا وفا اور پردہ صرف،عورت کے نام پر مختص کر دیا ہے..!🦋🎀*

Alap-Arslan
 

*✨جب آپ کسی کو بُجھتا ہںوا دیکھیں تو اس کے سامنے اس کی خوبیاں بیان کریں... اُسکےاچھے دنوں اور یادوں کا تذکرہ کریں تا کہ وہ پھر سے جی اٹھے....*
*میں نے آج تک جتنے لوگوں کو ٹُوٹتے دیکھا ہںے... اُس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ھوتی ہںے کہ اردگرد لوگوں کا ہجوم ہںوتے ہںوئے ایک شخص بھی حوصلہ دینے والا نہیں ہںوتا* ۔۔۔۔
💐 *صبح بخیر* ♥️

Alap-Arslan
 

کھانے کے بعد ہاتھ نہ دھونا نقصان دہ ہوسکتا ہے :*
نبی ﷺ نے فرمایا ۔ جو شخص اس حال میں سوجائے کہ اس کے ہاتھ پر کچھ چکنائی لگی ہو اور اسے اس نے دھویا نہ ہو ، پھر اسے کوئی چیز ( جانور یا کیڑا ) نقصان پہنچا دے تو وہ اپنے آپ کو ہی ملامت کرے ۔
*(سنن ترمذی ۔ح۔ 1938)*
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐

Alap-Arslan
 

*.
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
             🇵🇰   *
🤲🏻 *دعا مانگو پورے یقین سے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اللہ سے دعا مانگو اور اس یقین کے ساتھ مانگو کہ تمہاری دعا ضرور قبول ہو گی، اور (اچھی طرح) جان لو کہ اللہ تعالیٰ بےپرواہی اور بے توجہی سے مانگی ہوئی غفلت اور لہو و لعب میں مبتلا دل کی دعا قبول نہیں کرتا“۔*🔹
📗«جامع ترمذی-3479»

Funny joke
A  : جان محمد کے 60 بچوں کی ولادت 3 بیویوں سے ہوئی ہے ان کے 5 بچوں کا انتقال ہو - 
Alap-Arslan
 

🥀 *روزی حلال یا حرام ؟*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2059»