Damadam.pk
Alchemist786's posts | Damadam

Alchemist786's posts:

Alchemist786
 

کوئی اچھا سا پاکستانی ڈرامہ؟؟

Alchemist786
 

لو جی پوری ہوگئی میری بھی 300 بونگیاں
##postin

Alchemist786
 

دمادم یوزرز
شیٹ لفظ یوز کرتا ہوں، کووول لگوں گا
فضول لگنے لگ جاتے ہیں اس چکر میں

Alchemist786
 

Stalking your own account👀, you're nostalgic and start following each and every old champ😍
a different kinda feelings❤️🙌🏻

Alchemist786
 

کسی فارن کنٹری میں رہنے والی پاکستانی فیملی کی تعریف کیسے کرتے ہیں بھلا؟؟؟
باہر رہ کے بھی انہوں نے اپنے بچوں کی اتنی اچھی تربیت کی ہے کہ وہ "shit" لفظ بھی نہیں بولتے...
اور یہاں پاکستانیوں کا حال دیکھ لو زرا

Alchemist786
 

Human brain Algorithm
Languages>Mathematics>physics>chemistry> natural sciences

Alchemist786
 

وئیر از دیٹ (ناٹ سو مائن آوی)؟

Alchemist786
 

سوری آپ باسط.اے بی کو رپلائے نہیں کر سکتے
کتنے بڑے چول ہو ویسے

Alchemist786
 

سٹاکنگ ایوری سیکنڈ پرسن، کچھ مزے کا نہیں ملا☹️☹️

Alchemist786
 

Mr Strano is a racist

Alchemist786
 

کون لوگ ہیں یہ جو دمادم کی پوسٹس کے سکرین شاٹ لیتے ہیں، اسکو ایڈٹ کرکے اپلوڈ کرتے ہیں پھر کمنٹس پڑھتے ہیں اس کے سکرین شاٹس لے کے وہ شئیر کرتے ہیں، کتنی مصروف عوام ہے ہماری
#دمادم روسٹنگ

Alchemist786
 

ایک ہی پوسٹ پہ لمبی چیٹ کرنے سے گریز کریں میں بور ہو جاتی ہوں🙃🙂

Alchemist786
 

Somewhere somebody's cheating on you

Alchemist786
 

Hello folks!

My new best friend❤️
A  : My new best friend❤️ - 
Alchemist786
 

Ask me a question

الحمدللہ👑❤️
A  : الحمدللہ👑❤️ - 
Alchemist786
 

دل کے بہلانے کو کچھ تو چاہیے
چاہ نہ سہی تو چائے ہی سہی🔥

Alchemist786
 

بامی و ابی.. فدیتک سیدی
صلوۃ والسلام علیک یا نبی
حبیبی یا محمد
❤️❤️صلی اللہ علیہ وسلم

Alchemist786
 

پتہ نہیں کون سے لوگ ہوتے ہیں جن کی لسی پرفیکٹ بن جاتی ہے، یہاں تو کبھی دودھ کم ہوتا ہے کبھی دہی اور کبھی چینی