Damadam.pk
Alchemist786's posts | Damadam

Alchemist786's posts:

Alchemist786
 

برگرز؟؟
موسم کیسا ہے اسلام آباد کا؟

Alchemist786
 

سنو!! مر کیوں نہیں جاتے؟؟
گڑ کھا کے

Alchemist786
 

کیا آپ کے ٹوتھ پیسٹ میں بھی نمک ہے؟

Alchemist786
 

Are you not afraid, your time is running out?

Alchemist786
 

ہاں جی ہار گئے پھر؟

Alchemist786
 

بول تو ایسے رہے ہیں جیسے خود ٹیم میں ہوتے تو پتہ نہیں کیا تیر مار لینا تھا، چول

Alchemist786
 

بناتے ہی کیوں ہو ایسی محفلیں جس میں تمہارے دوست نہیں آتے، پھر تمہیں ہمیں بلانا پڑتا ہے؟؟ کوئی دلچسپی نہیں ہے مجھے اب نہ آئے بلاوا مجھے

Alchemist786
 

Why don't skeletons fight each other?
They don't have the guts😶

Alchemist786
 

What did one wall say to the other???
Will meet you in the corner👀

Alchemist786
 

Hey!!
I miss your stupid face🎶🎼

Alchemist786
 

یہ دمادم والی ایموجیز کیسے یوز ہوتی ہیں بھلا؟

Alchemist786
 

In a dark place, you're not always buried sometimes you're planted🤞🏻✌🏻

Alchemist786
 

لاہوریوں!!!

Alchemist786
 

کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا تیرا....

Alchemist786
 

Home Schooling 101✌🏻

Alchemist786
 

سمجھ نہیں آرہی، گرمی آرہی ہے یا جا رہی ہے...

Alchemist786
 

میچ دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی، ماشاءاللہ ادھر کی عوام سارا کچھ بتا دیتی ہے
Congratulations🤞🏻🦋

Alchemist786
 

اگر آپ جاگ رہے ہیں اینڈ ریڈنگ مائی ٹیکسٹ، دین ڈونٹ سکیپ یور فجر❤️🦋

Alchemist786
 

سارے لوگ اس ٹائم دکھی ہوتے ہیں یا اس ٹائم آتے ہی وہی لوگ ہیں جو دکھی ہوتے ہیں؟؟
معصومانہ سوال🤞🏻

Alchemist786
 

Ears longed to hear your footsteps...
بات تو صرف ایک رات کی تھی مگر
انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا