Damadam.pk
Alchemist786's posts | Damadam

Alchemist786's posts:

Alchemist786
 

Stray dogs🐕🐕

Alchemist786
 

جن لوگوں کی مائیں مر جاتی ہیں ان لوگوں کو ایک راز سے آگاہ کر دیا جاتا ہے جو ماؤں والوں کو نہیں پتہ ہوتا

Alchemist786
 

لڑکی؛ آج دل اداس ہے
لے دمادم کے ہمدرد؛ ارے کیا ہوا
کیا ہوا کسی نے کچھ کہہ دیا کیا
فالو ٹو فالو؟
بھیا پاگل بنا رہی ہے وہ

Alchemist786
 

بیویاں کھا گئیں بندے کیسے کیسے
#اللہ مغفرت کرے
##عامر لیاقت

Alchemist786
 

چائے😍❤️

Alchemist786
 

لسی...
میٹھی یا نمکین؟؟؟

Alchemist786
 

یارر سچ آ مینگو-لیس مینگو سیزن

Alchemist786
 

یار کیا ہر دوسرا بندہ؛ دمادم کو کیا ہوا تھا جو بھی ہوا تھا تم نے کیا کرنا ہے جان کر... عجیب ویلے لوگ

Alchemist786
 

کیا کریں، سٹاک کرنے میں بھی مزہ نہیں رہا اب😶😐

Alchemist786
 

آکٹوپس اور کریب حلال ہے یا حرام؟
دلیل کو ترجیح دی جائے

Alchemist786
 

وہی فالو ٹو فالو، وہی لوٹ آؤ عائشہ، فضول اکاؤنٹ ٹائیٹلز، وہی میاں بیوی کے سستے جوکس، بورنگ کچھ بھی نہیں بدلا ادھر

Alchemist786
 

شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہیں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں

Alchemist786
 

Sidhu moose wala💔

Alchemist786
 

In the world full of depression, just be like Aurikatariina
#ytubeinspiration

Alchemist786
 

ہیلو جی!

Alchemist786
 

یوٹیوب کے ایڈز کا بڑا رونا رویا جاتا ہے، دمادم کے ایڈز کا کوئی کچھ نہیں کہتا آپکو پسند ہیں یا یہ صرف مجھے ہی آتے ہیں؟؟؟

Alchemist786
 

بوجھو تو جانیں
"میں اپ لوگوں کے پوسٹس لائک کر رہی ہوں ،کمنٹ کرنے کا ٹائم نہیں ہے" کا نام بتائیں
نوٹ: صحیح جواب دینے والے کے پوسٹس کو لائک کیا جائے گا

Alchemist786
 

دمادم سٹار 1:صرف ایک لائیک کا سوال ہے
دوسری سٹار:پوچھ لو شاید مجھے آتا ہو

Alchemist786
 

دمادم پہ اگر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کی آپشن ہوتی نہ تو ان لوگوں نے ائی ڈیز ڈیلیٹ کرکے نئی بنا بنا کے سسٹم کو پاگل کر دینا تھا

Alchemist786
 

منت کے دھاگے، ایسے ہی باندھے، ٹوٹے نہ رشتہ جڑ کے تجھ سے کبھی🎶