Damadam.pk
Alchemist786's posts | Damadam

Alchemist786's posts:

Alchemist786
 

ائی ڈون نو وھائی بٹ مجھے ایسی وائبز آتی ہیں کہ کوئی دمادم کا بندہ یا بندی مجھے رئیل لائف میں گولی مارے گا، ائی نو ائی ڈون لک نارمل بتا کے شرمندہ نہ ہو

Alchemist786
 

بلاک ٹو بلاک؟

Alchemist786
 

Guys how can I watch "miracle in cell no 7"?

Alchemist786
 

@bintos
پوسٹ اچھی ہے👌🏿
پرائیویسی لگی ہے اس لئے یہاں بتا رہی .a5

Alchemist786
 

ہوم پیج پہ تو لگ رہا ہے جیسے مشاعرہ ہو رہا ہے سب کو اپنا شعر سنانے کی جلدی ہے
واہ بھئی عاشقوں

Alchemist786
 

حسرت ہی رہ گئی کہ کوئی مجھے بھی اقراء عزیز کی طرح پروپوز کرے گا🥺😔

Alchemist786
 

دمادم ایڈمنز!!! پلیز یہ کتے باندھ لو، سارے بھونک رہے ہیں

Alchemist786
 

دمادم پہ آکے "آئی ہیٹ دمادم" والی پوسٹ لگانے والوں کا بھی الگ سے حساب ہوگا۔ ۔ ۔بہن ایسی بھی کیا مجبوری ہے نہیں پسند تو نہ آیا کرو

Alchemist786
 

ایک منٹ کی خاموشی دمادم سٹارز کے لیے جن کو لگتا ہے فالوورز اور لائیکس سے کسی روز وہ سیلیبریٹیز بن جائیں گے

Alchemist786
 

پری زاد🖤🖤🖤

Alchemist786
 

ہاٹ کوفی آر کولڈ کوفی؟

Alchemist786
 

بنت آدم کے نرم لہجوں نے ابن آدم بگاڑ رکھے ہیں
وھاٹ از یور پوائنٹ آف ویو آباؤٹ دز؟؟

Memes & Satire image
A  🔥 : Rest in peace🤭😅 - 
Memes & Satire image
A  : ہاں جی یہ دو لوگ کون ہیں بتانا زرا - 
ہاں جی آپکا کیا خیال ہے اس بارے میں؟
A  : ہاں جی آپکا کیا خیال ہے اس بارے میں؟ - 
Alchemist786
 

Nikah-fied🥀🙈

Alchemist786
 

محرم کب شروع ہونا ہے؟؟ ائی مین نیا سال

Alchemist786
 

آنلائن ہی ہوں بٹ کسی سے بات کرنے کا دل نہیں کر رہا☹☹☹

Alchemist786
 

دمادم پہ اپنے یوزر نیمز کے ساتھ آفیشل لکھنے والوں کو اکیس توپوں کی سلامی
بن گئے سیلیبرٹی کے پوتے -۔-

اسکی شکل تھی نہیں ٹرینڈ ہونے والی مگر اسکا کریڈٹ دمادم کی ویلی عوام کو جاتا ہے جنہوں نے مجھے  اور اس پوسٹ کو یہ شرف بخشا🎃🎃 ۔ ۔ ۔
A  : اسکی شکل تھی نہیں ٹرینڈ ہونے والی مگر اسکا کریڈٹ دمادم کی ویلی عوام کو جاتا -