ود ڈیو رسپیکٹ،اگر آپکو دمادم پہ کسی سے محبت ہے تو اسکو جا کے بتائیں،یہ لو یو زیڈ اور مس یو ایم کیا ہوتا ہے،کوئی پرائیویسی ہے آپ لوگوں کی کہ نہیں،لا حول ولا قوت
ریسرچز سیڈ برین فوگ کی اور وجوہات کے ساتھ ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا پہ زیادہ سکرولنگ بھی ہے
یہ جن لوگوں کا مقصد دمادم پہ آ کے ہر اچھی بری بھونڈی بے کار پوسٹ کو ود آؤٹ ڈسکریمینیشن لائک دینا ہے،یہ بھی ووٹ کے غلط استعمال کے زمرے میں ✌🏻✌🏻آتا ہے
یہ سوزوکی کی بائیکس مجھے ہی اچھی لگتی ہیں یا واقعی اچھی ہیں؟
بریک آپ کروانے والا
بھیا آپکو اور کوئی نام نہیں ملا آئی ڈی کے لیے؟
دودھ پینے کے بعد اگر دہی کھا لو تو دودھ بھی معدے میں جا کے دہی بنتا ہوگا نہ؟
Insignia ki prices dekho jimmychoo tak phnch gai hn,had h yr
حضرت عمرؓ کی شان سمجھنے کے لئے اتنا کافی ہے کہ جس بیت المقدس کو ہم ڈیڑھ ارب مسلمان آزاد نہیں کرا سکے
وہ سیدنا عمرؓ نےتنہا فتح کیاتھا
سبحان اللہ
کاپیڈ👈ماجد علی
کیا مطلب میم وڈیوز بھی ہوتی ہیں؟
ذرا ان دمادمرز کی تھینکس گیونگ سپیچیز تو دیکھو
جیسے آسکر ایوارڈ ونرز ہو
🔥🖤🔥مریم افیفی کی سمائل
وھاٹ اف د پرسن ود ٹو ڈفرنٹ ائی ڈیز آر پلیئنگ ود یو؟
اسی کے لیے ہی تو بناتے ہوں گے نہ ایک سے زیادہ ائی ڈیز،بی کئیرفل😂😂
دئیر از نو پلیس لائک ہوم
🍃🌸❤
کیب کراؤ اور گھر کی بجائے سیدھا اوپر جانے کا موقع پاؤ
اس وقت آدھے سے زیادہ لوگ فالو ٹو فالو،کوئی لڑکی ہے اس طرح کی فضول پوسٹیں کر رہے ہیں
انسان ہو سو کتے نہ بنو،مرد ہو تو خسروں والی حرکتیں نہ کرو،مرد کو کنٹرول ہوتا ہے اپنی ایموشنز پہ
یہاں ایک صاحب میرا انٹرویو لے رہے ہیں آپ دعا کریں میں کوالیفائی کر جاؤں اور وہ مجھے جوب دے دیں
نام کیا ہے،کیا کرتی ہو،کب سے ہو؛ یہ سب ضرور پوچھنا ہوتا ہے؟
تینو تکیا بنا نئیں دل رچدا🖤🎶
کٹیگری دو کٹیگری دو
اب یہ کیا قصہ ہے
یہاں ایک بات ہے ویسے ہر بندہ دوسرے کو جانتا ہوتا ہے اسکی پوسٹیں چھان ماری ہوتی ہیں اس کے فرینڈز فالوورز تک کا پتہ ہوتا ہے پھر بھی ایسے بات کرتے ہیں،اوہ آپ کب سے ہیں یہاں اپکی پوسٹ کبھی نظر سے نہیں گزری
یہ جو لوگ سردیوں میں بلیک کلر کے دیوانے تھے،کیا بات ہے آجکل نظر نہیں آرہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain