انگلی پکڑ کے تو نے چلنا سکھایا تھا نہ
کبھی کبھار لگتا ہے دروازہ کھلے گا تو سامنے ماما ہوگی
کچھ لوگوں کی پوسٹیں کمنٹ کی قابل ہوتی ہیں مگر "فالو ٹو ریپلائی" بیچ میں آجاتا ہے
بی سی یا بی ایس ڈی کے کہہ کے آپ کول نہیں ڈنگر لگتے ہیں
کر لیں مائنڈ آپکو ہی کہا ہے
سوری آپ کچھ ٹائم تک ابوبکر-11 کو فالو نہیں کر 😥😥سکتے
غلطی سے ان فالو ہو گیا تھا یار میں نے اسکی سٹوری پڑھنی ہے
شوہر سے قرآن حفظ نہیں ہو رہا تھا۔بیگم سے دماغ کی کمزوری کی شکایت کی۔بیگم نے قسم کھا کر یقین دلایا کہ اگر وہ ایک سال میں حفظ کر دے تو وہ اسکی دوسری شادی کروا دے گی۔
پھر کیا تھا سوہر نے چھ ماہ کی مدت می سارا قرآن حفظ کر لیا۔
اور بیگم صاحبہ نے تین روزے رکھ کے قسم توڑنے کا کفارہ دے دیا۔۔۔
اپڈیٹ کرو دمادم کو میں نے سٹیکرز بھیجنی ہیں 😥😥
جن لوگوں کو میری پوسٹیں نہیں پسند وہ اپنی آنکھوں میں آدھا آدھا قطرہ ایلفی ڈال دیں شکریہ
Mein jaddo tere mudde uthe sr rakhiya
Eh to sachi sama haseen koi nah🎶
میری پوسٹوں میں جو برائیاں ہیں وہ معظم ایول وفا علی دلربا کے لیے نہیں ہیں
باقی لوگ دل پہ لے سکتے ہیں
اوہ ماہ گوڈ،دمادم پہ اتنے سارے حکیم اور ڈاکٹرز؟؟؟
باقی پیشے بھی قابل عزت ہیں بہنوں وہ بھی اختیار کر لو کوئی
جو لوگ بھی دمادم یوز کرتے ہیں وہ نشئی ہیں
آہاں لوڈڈ فرائیز🔥😍🤩
معذرت مگر جو لوگ میری پہلی دوسری تیسری پوسٹ چھوڑ کے آخری پوسٹ پہ کمنٹ کرتے ہیں وہ مجھے
کچھ مشکوک سے لگتے ہیں
عجیب لوگ ہو ویسے انگلش میں اردو ٹائپ کرو وہ سمجھ جاتے ہو مگر اردو میں انگلش سمجھ نہیں آتی
یہ کیا چکر ہے؟؟ سمجھاؤ مجھے اب
یہ جن لوگوں کے نک یہاں ڈول پرنسس پری گڑیا اس ٹائپ ہیں یقین کریں اس نام کے پیچھے "رانجھا رانجھا کر دی"والی "نوری" ہی ہوتی ہے😂😂
یہاں ہر چول نام ہے مگر ابھی تک الون بٹ ہیپی نظر نہیں آیا
Alhamdulillah successfully wasted mah 2 hours on damadam
میں جب کسی کو فالو کرنے لگوں اور آگے سے اس نے پرائیویسی لگائی ہو قسم سے دل کرتا ہے اپنی ریکویسٹ رستے سے ہی موڑ لوں
بڑے آئے وقار زکا
غلطی سے فالو بٹن دب گیا،،،پھر کیا ہوا؟ ارے بہن
وہی فالو بیک کے ساتھ ون اون ون ریکویسٹ بھی
ارے بھائی غلطی سے کیا فالو تھا غلطی سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain