Damadam.pk
Alchemist786's posts | Damadam

Alchemist786's posts:

Alchemist786
 

پرے فور آ ری یونین!!!
#LDRsucks

Alchemist786
 

مانو انسان کی سمجھ سے باہر ہے😂
اب یہ کیا ہے؟

Alchemist786
 

District lahore
Tehsil Antarctica

Alchemist786
 

ٹو بی ویری فرینک، ائی نوو مرد کی نیچر ہے اٹریکٹ ہوتا ہے، اٹس ہارمونل، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ تم لوگ اسی کام کے لیے ایک پراپر اکاؤنٹ بناؤ، بھیک مانگو، پوسٹس کرو ولگر، زندگی میں اور کچھ نہیں
ہیں اس فضول سے کام کے علاوہ،
پلیز برو بی آ مین، گیٹ آ لائف، ہیو سم گولز،
یہ کیا ہوتا ہے کوئی ہے، کوئی بات کرے گی، کوئی طلاق یافتہ شادی کرے گی،

Alchemist786
 

پڑھے لکھے کتے!!!
#HuskiesRetrievers

Alchemist786
 

Hey You!!
Don't know how this past year treated you but here's to wish you a better one🙌🏻✨

Alchemist786
 

Guys watch your hairs with a mild baby shampoo and thank me later

Alchemist786
 

یہ سیلینوفائل، نکٹوفائل، فلانہ فائل ڈھمکانہ فائل بول کے تم لوگ زیادہ انگریز نہیں بن جاؤگے، اس لیے برائی مہربانی خود بھی سکون کریں اور ہمیں بھی امتحان میں نہ ڈالیں!!
آہو، شکریہ

Alchemist786
 

کرسمس کا کیک ہوتا ویسے مزے کا ہے

Alchemist786
 

جو جو یہاں انسٹا کے ریلز شئیر کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو انسٹا پہ ریلز شئیر کرنے والا دے!!

Alchemist786
 

حاضر خدمت ہے نوبیتا کے بعد شیزوکا
#DDisIdealForReunions

Alchemist786
 

صلی الله علیه وسلم

Alchemist786
 

جس کو دیکھو اپنی محفل بنائی ہوئی، بھائی تم سے میں پوسٹ پہ بات نہیں کرتی تم مجھے محفل کے دعوت نامے کیوں بھیجتے ہو؟ ہاں؟

Alchemist786
 

یار یہ پٹواری کس منہ سے پریس کانفرنس کرتے ہیں؟؟؟

Alchemist786
 

راز کی بات میں Mhb کو محب پرونانس کرتی ہوں، پتہ نہیں اصل میں کیا نام ہے😂😂

Alchemist786
 

کچھ لوگوں نے یہاں اکاؤنٹ ہی اوٹ پٹانگ کامنٹس کرنے کے لیے بنائے ہوئے ہیں
#frustratedAwam

Alchemist786
 

سالار سکندر بھی آگیا یہاں بس تم نہیں آئے😢

Alchemist786
 

یہ کوٹ کندھوں پہ لٹکانے والا کیا سین ہے؟
کندھے نہ ہوئے ہینگرز ہو گئے😏

تفصیل امیج میں ہی ہے✨🙌🏻
A  : تفصیل امیج میں ہی ہے✨🙌🏻 - 
Alchemist786
 

آپ لوگوں نے میری ڈی پی کی تعریف ہی نہیں کی، میں نہیں بولتی