Damadam.pk
Alchemist786's posts | Damadam

Alchemist786's posts:

Alchemist786
 

کرسمس کا کیک ہوتا ویسے مزے کا ہے

Alchemist786
 

جو جو یہاں انسٹا کے ریلز شئیر کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو انسٹا پہ ریلز شئیر کرنے والا دے!!

Alchemist786
 

حاضر خدمت ہے نوبیتا کے بعد شیزوکا
#DDisIdealForReunions

Alchemist786
 

صلی الله علیه وسلم

Alchemist786
 

جس کو دیکھو اپنی محفل بنائی ہوئی، بھائی تم سے میں پوسٹ پہ بات نہیں کرتی تم مجھے محفل کے دعوت نامے کیوں بھیجتے ہو؟ ہاں؟

Alchemist786
 

یار یہ پٹواری کس منہ سے پریس کانفرنس کرتے ہیں؟؟؟

Alchemist786
 

راز کی بات میں Mhb کو محب پرونانس کرتی ہوں، پتہ نہیں اصل میں کیا نام ہے😂😂

Alchemist786
 

کچھ لوگوں نے یہاں اکاؤنٹ ہی اوٹ پٹانگ کامنٹس کرنے کے لیے بنائے ہوئے ہیں
#frustratedAwam

Alchemist786
 

سالار سکندر بھی آگیا یہاں بس تم نہیں آئے😢

Alchemist786
 

یہ کوٹ کندھوں پہ لٹکانے والا کیا سین ہے؟
کندھے نہ ہوئے ہینگرز ہو گئے😏

تفصیل امیج میں ہی ہے✨🙌🏻
A  : تفصیل امیج میں ہی ہے✨🙌🏻 - 
Alchemist786
 

آپ لوگوں نے میری ڈی پی کی تعریف ہی نہیں کی، میں نہیں بولتی

Alchemist786
 
Alchemist786
 
Alchemist786
 

A transaction of PKR... Has been completed on account no.... Using online banking
ائے ہائے ہائے
#providentfundkikhushiyan

Alchemist786
 

https://youtu.be/e9Iry291UKM?si=gzLdR1c5gCmyG6DD
مزہ نہ آئے تو پیسے واپس😂😂

Alchemist786
 

یہ ویلوٹ کو سلیو لیس بنانے کی کیا تُک ہے بھلا؟

Alchemist786
 

Life without nerves✌🏻

Alchemist786
 

Our morning routine makes our day, and the days make our life so yeah have a healthy one🙌🏻

Alchemist786
 

10 منٹ کے لیے آنلائن ہوجاؤ اینڈ بوووم 2 آوورز آر گوون،
Time really contracts here