Damadam.pk
Alchemist786's posts | Damadam

Alchemist786's posts:

Alchemist786
 

So this man has just given contact numbers in his bio, and then rona pitna mujhe asi larki kiu nahi mil rahi jo sirf mery sy bat karti ho, like seriously are u kidding me??? Bro u won't find one cause; Achy k liye achi or bury k liye buri, 1+1 rule Man!!!

Alchemist786
 

کدھر ہو میرے کووول ڈوڈینہ😢
##ThatshowIPronounceIt

Alchemist786
 

وہ بندہ کہاں ہے جس نے آؤٹ فیٹرز کی ہوڈی لینی تھی؟؟؟؟

Alchemist786
 

فیلنگ بلیو وِد 876954321 ادرز

Alchemist786
 
Alchemist786
 

یہ آزاد چائےوالا کی ہر بات سچ ہی ہے مگر ماننے کا دل نہیں کرتا پتہ نہیں کیوں

Alchemist786
 

یہ کون ناشکرے لوگ ہیں جن کو سردیاں نہیں پسند؟؟؟
کشمیری چائے، پیٹھے کا حلوہ، گاجر کا حلوہ، ساگ مکئی کی روٹی، میتھی یہ سب گرمیوں میں ملتا ہے بےذوق لوگوں؟؟

Alchemist786
 

کلی کھل کے گلاب ہوگا
چائے بنادو بڑا ثواب ہوگا
آئے ہائے🔥

Alchemist786
 

Once i am done, i am done🙌🏻

Alchemist786
 

یہ کون سے لوگ ہیں جو سنیپ چیٹ پہ بھی سکرولنگ کرتے ہیں؟

Alchemist786
 

جو مزہ آلو،مٹر،گاجروں میں ہے وہ "مِکس ویجٹیبلز" میں کہاں🙌🏻🍂

Alchemist786
 

کوئی اچھے سے ائیربڈز یا پوڈز جس کا کیس بھی چارج ہوتا ہو؟

Alchemist786
 

یو ویل نیور ایور میٹ د سیم می آگین🙌🏻
ائی ایم ڈن🍂🎶

Sometimes we feel healed, the other moment just shattered🍂 that's life🍃💮
A  : Sometimes we feel healed, the other moment just shattered🍂 that's life🍃💮 - 
Alchemist786
 

ڈِڈنٹ کے بعد سیکنڈ فارم آف ورب لگانے والے بھی مجھے کہہ رہے ہوتے ہیں ہمیں اردو نہیں سمجھ آتی آپ انگلش میں لکھ لیں، اللہ اللہ

Alchemist786
 

19B❤️

Alchemist786
 

🍂🖤مِسنگ ہر آ لیٹل ٹوو مچ

Alchemist786
 

سمارٹ اینف ٹو ایکٹ ڈم👻😈

Alchemist786
 

کوئی دمادم "ایپ" یوز کرتا ہے؟
Reviews?

Alchemist786
 

فور می ہوم اِز آ پرسن ناٹ آ پلیس🖤🔲