Damadam.pk
Alchemist786's posts | Damadam

Alchemist786's posts:

Alchemist786
 

کچھ مشہور شخصیات اور انکے اقوال (پارٹ ون)
ڈسکووری: معذرت کچھ دوست احباب کی وجہ سے دن بڑا مصروف گزرا جس کی وجہ سے میں بات نہیں کر پایا
بچھو راجہ: لوٹ آؤ عائشہ
پیار علی: ڈو یو نو وھاٹ اِز دمادم؟

Alchemist786
 

بوائز اینڈ دئیر آبسیشن وِد پٹھانی گرلز>>
وھاٹس سو سپیشل اباؤٹ دھیم؟

Alchemist786
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ ویک اینڈز پہ شیشہ حلال ہے؟

Alchemist786
 

مچھر بھگانے کا کوئی ٹوٹکہ؟

Alchemist786
 

What's special about your weekends?

Alchemist786
 

Damadam pe motivational quotes ki category bhi hai
مطلب واؤ ہوگیا یہ تو

Alchemist786
 

Ab to saa7 ne bhi apni profile photo laga li hai tum bhi laga lo🙂

Alchemist786
 

کوئی ایسی کتاب جس نے آپ کو رُلا دیا ہو؟؟

Alchemist786
 

ہمسایوں کے گھر سے آئی ہوئی وی بریانی اور زردہ❤️🔥 وہ بھی اچانک
شو می سم تھینگ مور ڈیلیشس

Alchemist786
 

میں تمہارے لیے بدل گیا ہوں😂😂
بہن ونس آ ٹھرکی اِز آلویز آ ٹھرکی، اوکے؟؟

Alchemist786
 

طالبان نے اپنی کرکٹ ٹیم کے ایک نامور کھلاڑی کو گولی مار دی، مقتول اہم میچز میں کیچز مِس کرتا تھا

Alchemist786
 

الف، نون

Alchemist786
 

T for Taken
T for Tekken🎶🎧

Jokes image
A  : I am not into sharing jokes here but this one cracked me up😅😅 - 
Alchemist786
 

دمادم کے لڑکے
صبح اٹھو دمادم پہ پوسٹ کرو کامنٹس کا انتظار کرو کامنٹ آجائے تو پوسٹ ہائڈ کردو اور سو جاؤ
گو گیٹ آ لائف برو، جسٹ گرو آپ

Alchemist786
 

سوری آپ اس یوزر کو پہلے ہی بلاک کر چکے ہیں،
کیا مطلب بھئی میں نے دوبارہ بلاک کرنا ہے

Alchemist786
 

DID karwa ke raho gy tum log jinky ak se zyada accounts hain!!

Alchemist786
 

"Cool Dudina" user ko koi janta hai???

Alchemist786
 

اگر میں نے بلاوجہ آپ کی پوسٹ پہ کامِنٹ کیا ہے تو وہ بس سی سی ٹی وی کیمرا لگانے کے لیے تھا، اوکے؟؟

Alchemist786
 

گالی دینے والے لوگ میری فرینڈ سرکل سے باہر ہیں اوکے؟؟؟